اسلام آباد: دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پررضامندی ظاہر کردی۔ چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ اورایف بی آرحکام کے درمیان دوروزہ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستانیوں کی جائیدادوں کی معلومات فراہم کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
نج کاری پروگرام پر کابینہ ارکان میں اختلافات
اسلام آباد: سرکاری شعبے میں چلنے والے اداروں کی نج کاری کے حوالے سے کابینہ ارکان میں اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔ بدانتظامی اور نا اہلی کی وجہ سے ان سرکاری اداروں کا مجموعی سالانہ خسارہ اس وقت 300 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔وفاقی کابینہ کے حالیہ ایک اجلاس میں کچھ وزرا نے منافع بخش مزید پڑھیں
عالمی مسابقتی انڈیکس، پاکستان 3 درجے تنزلی کیساتھ 110 ویں نمبر پر
اسلام آباد: ورلڈ اکنامک فورم کے عالمی مسابقتی انڈیکس ( جی سی آئی ) میں پاکستان کی رینکنگ 3 درجے کم ہوکر 110 پر آگئی۔ گلوبل مسابقتی رپورٹ برائے 2019 کے مطابق 3 درجے تنزلی کی وجہ 12 ستونوں میں سے 7 میں پاکستان کی خراب کارکردگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع ابلاغ کی آزادی اور مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1505 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ ملکی صرافہ مزید پڑھیں
آذربائیجان کے پاکستانی سیاحوں کی تعداد بڑھانے کیلیے اقدامات
کراچی: آذر بائیجان نے پاکستان سے آنے والے سیاحوں کی تعداد بڑھانے کے لیے مزید اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں شروع ہونے والے تین روزہ پاکستان ٹریول مارٹ 2019ء نمائش میں آذر بائیجان کے نمائندگان بھی شریک ہیں۔ آذربائیجان ٹورازم بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فلوریان سینگزٹشمید نے کہا ہے کہ ہم پاکستان ٹریول مارٹ نمائش کے ذریعے Take مزید پڑھیں
نومبر سے جنوری تک رات کو بجلی سستی کرنے پر غور
اسلام آباد: ملک میں اضافی بجلی پیداوار کے باعث نومبر سے جنوری تک رات کو ٹیرف میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ نجی بجلی گھروں کو پیداواری صلاحیت کے مطابق ادائیگی میں آسانی رہے۔ وزارت توانائی نے مساجد کو مفت بجلی فراہم کرنے کی مخالفت کردی، فدا محمد خان کی زیر صدارت سینیٹ مزید پڑھیں
بیورو کریسی کی رکاوٹیں، پاکستان 21.6 ڈالر کے غیر ملکی قرضوں و گرانٹ سے محروم
اسلام آباد: منصوبوں کی تکمیل میں طویل تاخیر اور نظام کی خامیاں اور کمزوریاں 21.6 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضوں اور گرانٹ کے حصول کی راہ میں رکاوٹ بن گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے اعدادوشمار کے مطابق21.6 ارب ڈالر کی خطیر رقم میں 17.7 ارب ڈالر کے ( 1.25 فیصد تا 3 فیصد شرح سود پر) مزید پڑھیں
بجلی ایک روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں کمی اور اضافے کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 1 روپے 78 پیسے مہنگی جب کہ جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 13 مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی جب کہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 13 پیسے گرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گرگئی، بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 13 پیسے کم ہوئی اور مزید پڑھیں
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے جب کہ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوگیا اور ڈالر 156 روپے 53 پیسے سے کم ہوکر 156 روپے 41 پیسے پر بند ہوا، جب کہ مزید پڑھیں