ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں31اکتوبر تک توسیع

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔ ٹیکس دہندگان اب31 اکتوبر تک ٹیکس گوشوارے جمع کرواسکیں گے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 1100 روپے کی کمی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 85 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر کی کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی وا قع ہوئی اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی مزید پڑھیں

سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد

 کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے سندھ بھر میں چائے کی کھلی پتی اور غیر معیاری کیچپ پر پابندی عائد کردی۔ چائے کی کھلی پتی اور غیرمعیاری کیچپ پر پابندی عائد  کیے جانے کے حوالے سے سندھ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کی کاپیاں کراچی چیمبر آف کامرس، پاکستان ریسٹورنٹ مزید پڑھیں

ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی  : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی قرض جی ڈی پی کا 80 فیصد ہوگیا ہے۔  کراچی میں سیمینار سے خطاب کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ اور مالیاتی خساروں جیسے دو اہم مسائل کا سامنا رہا ہے، ماہانہ 2 ارب ڈالر مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر بڑھنے کے باوجود سونے کی قیمت میں واضح کمی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا اور ڈالر 157 روپے 17 پیسے سے  بڑھ کر 157 روپے 36 پیسے تک پہنچ گیا، تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کی مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری مسترد کردی ہے اور اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلیے ریسٹورنٹس مینجمنٹ سسٹم میں نقائص کا انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلیے ریسٹورنٹس میں نصب کردہ ویب بیسڈ انوائس مینجمنٹ سسٹم میں بڑے پیمانے پر خامیوں و نقائص کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانون سازی کے ذریعے انوائس مینجمنٹ سسٹم کی خلاف ورزیوں میں مرتکب ریسٹورنٹ مالکان مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوری پر وزارت غذائی تحفظ کو سخت اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی نے گٹھ جوڑ، ناجائزمنافع خوری اور اجارہ داری کے خاتمہ کیلئے وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی قائم کردہ کمیٹی کوسخت اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس وزارت خزانہ میں سپیشل فنانس سیکرٹری کی زیرصدارت منعقد ہوا اجلاس میں ملک میں ضروری اشیائے خوراک مزید پڑھیں

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12روپے اضافہ

 لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر 140روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 12 روپے فی کلو گرام اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد ایل مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوروں کی من مانی، سبزیاں اور مرغی کا گوشت مہنگا

کراچی:  شہر میں بارشوں سے پیدا ہونے والی افراتفری سے گراں فروش فائدہ اٹھارہے ہیں، سبزی فروش سبزی کی من مانی قیمت وصول کررہے ہیں دوسری جانب مرغی کا گوشت بھی 400روپے سے زائد قیمت پر فروخت کیا جارہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے پوری انتظامی مشینری شہر سے کچرا اٹھانے مزید پڑھیں