لاہور: پی آئی اے نے مختلف شہروں سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی موجودہ مینجمنٹ نے قومی ایئرلائن سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے نت نئے سیکٹرز پر براہ راست پی آئی اے کی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سندھ، 1195 ارب روپے کی بے ضابطگیوں پر فیصلہ نہ کیا جاسکا
کراچی: کالعدم ضلعی حکومتوں کے مالی حسابات میں اربوں روپے کے اخراجات پر آڈٹ اعتراجات دور کرانے سے سندھ کے ڈپٹی کمشنرز نے معذرت کرلی جب کہ صوبے میں 1195 ارب روپے سے زائد کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق صوبے کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کوئی فیصلہ نہ کرسکی۔ سندھ میں پرویز مشرف دور مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام غیر حقیقی، غریب دشمن ہے، ارکان قائمہ کمیٹی خزانہ
اسلام آباد: ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے ارکان نے آئی ایم ایف پروگرام پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے اسے غیرحقیقی اورغریب دشمن قرار دے دیا۔ پاکستان کے دورے پر آئے آئی ایم ایف کے وفد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کی، قائمہ کمیٹی کے چیئرمین اسد عمر مزید پڑھیں
کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت
کوہاٹ: خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق عوام کے لیے خوشخبری ہے، خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ کنوئیں سے یومیہ 76 بیرل تیل حاصل مزید پڑھیں
بائیکو سے واجبات 3 سال بعد بھی ریکور نہ ہو سکے
اسلام آباد: وزرات پٹرولیم کی نا اہلی اور غفلت کی بدولت پٹرولیم کمپنی بائیکو سے وفاقی حکومت کے 7.5ارب روپے کی واجبات کی ریکوری 3سال بعد بھی نہ کرواجا سکی۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پر اٹارنی جنرل آفس نے اپنے خدشات وزرات پٹرولیم تک پنہچا دیئے ہیں۔اس سلسلہ میں اٹارنی جنرل انور منصور خان مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا، خزانہ حکام سے ملاقاتیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول وفد 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے اور مشن کی ٹیم نے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور سیکریٹری خزانہ کے ساتھ غیر رسمی ملاقاتیں بھی کی ہیں جبکہ ٹیم کے مزید 2 ممبران آج(منگل)صبح 6 بجے کی فلائیٹ سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ مشن مزید پڑھیں
سی پیک؛ پاکستان مشرق اور مغرب میں پل کا کردار ادا کریگا، چینی سفیر
راولپنڈی: چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ سی پیک روٹ کے ذریعے چین اپنی تجارت مغرب کے ساتھ منسلک کر سکے گا اور تجارتی رابطے جوڑنے کے لیے پاکستان مشرق اور مغرب کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرے گا۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے مزید پڑھیں
انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی بڑی نمائش 17 ستمبر سے شروع ہوگی
کراچی: پاکستان میں انفارمیشن کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش 17 تا 19 ستمبر کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگی جس میں 550 مقامی اور 23 ممالک کی 250 بین الاقوامی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ تین روزہ نمائش کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل کمیونی کیشن کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں اور نئے مزید پڑھیں
مہنگائی، روپے کی قدر میں کمی کے سنگین سماجی اثرات ہونگے
کراچی: پاکستان کی معیشت ایک بار پھر بیمار ہوچکی ہے اور آئی ایم ایف نے اس کے لیے ایک بار پھر وہی نسخہ تجویز کیا ہے کہ ’ زہر کو زہر ہی مارتا ہے ۔‘ پبلک فنانسز کی بدانتظامی اور حد سے زیادہ قرضے لینے کے ’ مرض‘ کا علاج آئی ایم ایف سے مزید قرض مزید پڑھیں
پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا ترمیمی معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے ترمیمی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کے تحت انٹراسٹیٹ گیس سسٹم اور نیشنل ایرانین گیس کمپنی کے درمیان ترمیمی معاہدہ طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کی گیس کمپنیوں مزید پڑھیں