اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی رجسٹریشن بورڈ نے ریکو فارماکل کمپنی کے (لیومیتھارفن) ملا کھانسی کی سیرپ ٹائنوکی پروڈکشن فوری طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ( لیومیتھارفن) کی آمیزش سے کھانسی کی شربت بنا نے والے تمام ادویہ ساز کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ مضر صحت مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
پاکستان اور افغانستان پالیسیوں میں نرمی لائیں، کسٹمز ایجنٹس
کراچی: افغانستان کے ساتھ زمینی راستے سے تجارت کرنے والے تاجروں نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان گھٹتے ہوئے باہمی تجارت تعلقات بڑھانے کیلیے دونوں ممالک کی حکومتوں کو اپنی پالیسیوں میں نرمی لانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سینٹرل وائس چیئرمین ضیاء الحق سرحدی نے ایکسپریس سے بات مزید پڑھیں
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر اپنا جواب جمع کرا دیا
بنکاک: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف اور پاکستان کے درمیان ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق مذاکرات بنکاک میں ہوئے جس میں پاکستانی ٹیم کی قیادت وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے کی۔ مزید پڑھیں
غذائی تحفظ کے 21 منصوبوں کیلیے صرف 33.46 کروڑ جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال میں اب تک ٹراؤٹ کیج فارمنگ، زیتون کی پیداوار کے فروغ، جانوروں میں منہ کھرکی بیماری کے تدارک سمیت غذائی تحفظ کے21 منصوبوں کیلیے 33کروڑ 46لاکھ روپے ترقیاتی فنڈ جاری کیے جاسکے ہیں۔ رواں مالی سال2019-20 کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے غذائی تحفظ و مزید پڑھیں
شہریوں سے لوٹ مار؛ دودھ 140 روپے لیٹر تک بیچا جانے لگا
کراچی: ڈیری مافیا نے عاشورہ پر دودھ کی طلب میں غیرمعمولی اضافے سے فائدہ اٹھانے کے لیے من مانی قیمت کی وصولی شروع کردی ہے۔ عاشورہ کے موقع پر بڑے پیمانے پر نذرونیاز کے لیے دودھ سے شربت، کھیر اور لوازمات تیار کیے جاتے ہیں، دودھ فروشوں نے موقع سے فائدہ اٹھاکر دودھ کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
پی آئی اے اور آن لائن ٹیکسی سروس کے درمیان معاہدہ ہوگیا
کراچی: پی آئی اے اور آن لائن سروس کے درمیان مفاہتمی یاداشت پر دستخط ہوگئے، قومی ایئرلائن کے مسافروں کو ہوائی اڈے تک پہلی رائیڈ فری فراہم کی جائے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے اورآن لائن ٹیکسی سروس کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے ہیں جس کے مطابق پی آئی مزید پڑھیں
مالی بحران، ملک بھر میں سیکڑوں یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مالی بحران پر قابو پانے کیلیے ملک بھر میں سیکڑوں اسٹور بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کارپوریشن نے کم سیل والے اسٹورز بند کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، اب تک شیخوپورہ، بھکر، ڈی آئی خان سمیت دیگر علاقوں میں 28 اسٹور بند کردیے گئے ہیں، مزید مزید پڑھیں
سارے مسائل کا حل اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
لاہور: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سارے مسائل کا حل سٹیٹ بنک کے پاس نہیں ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت میں استحکام لانا ہماری ترجیح ہے۔ ایکسپورٹ میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا۔ ملک کی پائیدار ترقی نجی شعبہ کی گروتھ سے ہی ممکن ہے۔جب تک نجی مزید پڑھیں
برآمدات میں اضافے پر توجہ IMF سے نجات کا واحد حل
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر نے حال ہی میں کہا تھا کہ ملکی معشیت جھٹکے سہنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آئی ایم ایف کے پروگرام کی وجہ سے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی وجہ سے معیشت مالیاتی جھٹکوں کو سہنے کے قابل ہوئی ہے۔ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم جتنا وسیع مزید پڑھیں
ایف بی آر کی جانب سے سنگل ٹیکس ریٹرن کی دعوت پر صوبوں کا اعتراض
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے بغیر تیاری کے صوبوں کوسنگل ٹیکس ریٹرن،سنگل رجسٹریشن اور سنگل پورٹل کے ایم او یو پر دستخط کی دعوت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبوں نے ایف بی آرکے مسودے پر جواب دینے کیلیے وقت مانگ مزید پڑھیں