اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مجموعی طور پر آٹھ شعبوں کے ٹیکس دہندگان کو 10 فیصد ویلیو ایڈیشن ٹیکس سے چھوٹ دیدی ہے۔ ایف بی آر نے کھاد مینوفیکچررز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں،آئل ریفائنریوں،بجلی و گیس کے رجسٹرڈ ڈیلروں اور ڈسٹری بیوٹرز سمیت مجموعی طور پر آٹھ شعبوں کے ٹیکس دہندگان کو مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز سے گر گئے
کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی قرضوں کی مد میں72کروڑ ڈالرز سے زائد کی بھاری ادائیگی کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر8ارب سے گر کر7ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 27ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 76 کروڑ 89 لاکھ مزید پڑھیں
ایگزم بینک اگلے سال آپریشن شروع کریگا، تیاریاں مکمل
لاہور: وزارت خزانہ کی جانب سے ایگزم بینک کو قائم کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ آئندہ سال 2020 میں ایگزم بینک اپنا آپریشن شروع کریگا، وزارت خزانہ اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی گئی ہے جوکہ ایگزم بینک کیلئے ایکٹ اور ریگولیٹری ماڈل بھی بنا رہی ہے، سیکورٹی ایکسچینج کمیشن کی بجائے سٹیٹ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی دور میں 19کھرب 30ارب کے قرضوں کا اضافہ ہوگا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے پانچ سالہ دورحکومت میں ملکی قرضوں میں19کھرب 30ارب روپے کااضافہ ہوجائے گاجوگزشتہ 70برسوں میں چڑھے قرضوں کا80فیصد ہوگا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کووزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کی معیادختم ہونے پریہ قرض 24کھرب 20ارب اورمجموعی قومی پیداوارکا72.1ایک فیصدتھاجو 2022-23ء کے اختتام پر43.5کھرب اورقومی پیداوار کا70.1فیصدہوجائیگا۔رواں دورمیں مزید پڑھیں
فروری 2020 کے بعدافراط زر میں کمی آئیگی، ماہرین اقتصادیات
کراچی: ماہرین اقتصادیات کو یقین ہے کہ مہنگائی کی شرح جو ستمبر میں 11.4 فیصد تک پہنچ گئی تھی وہ فروری 2020 میں یک ہندسی ( سنگل ڈیجٹ ) ہوجائیگی۔ ماہرین کے مطابق اس کی وجہ ڈالر اور روپے کی شرح مبادلہ میں یکم جولائی 2019 کے بعد آنیوالا استحکام ہے۔ افراط زر کی شرح مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے جب کہ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعے کے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 156 روپے 53 پیسے پر بند ہوا، جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے ترقیاتی بجٹ میں کمی کا عندیہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں کمی کرنے کا عندیہ دیا ہے تاکہ پہلی سہ ماہی میں بجٹ خسارا 102 بلین روپے تک رکھنے کی آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلیے 114 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کو پورا کیا جا سکے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ کا اضافہ
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ ایک ماہ کے لئے اگست مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ اور دس قیمت میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں بھی مزید پڑھیں
رواں سال مہنگائی کی شرح میں 11.37 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
اسلام آباد: پاکستان شماریات بیورو کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مہنگائی کی شرح میں 11.37 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان شماریات بیورو نے مہنگائی کے اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق ستمبر 2018 کی نسبت ستمبر 2019 میں مہنگائی 11.37 فیصد بڑھی جب کہ جولائی مزید پڑھیں