ریفنڈز کا عدم اجرا، ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹرمالی بحران کا شکار

کراچی: حکومت کی نئی ٹیکس پالیسیوں، ریفنڈز کے عدم اجرا کے باعث ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ شدید مالی دباؤ اور ورکنگ کیپیٹل کی عدم دستیابی سے برآمدی صنعتوں کی پیداواری سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ اہم برآمدی شعبے پرسیلز ٹیکس کے نفاذ اور بعدازاں ریفنڈز کی ادائیگیوں میں تاخیر مزید پڑھیں

بینکوں کے اوقات کار میں اضافہ

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کے اوقات کار بڑھانے کے احکامات جاری کردیئے، کورونا وائرس کے سبب بینک محدود اوقات کار کے لیے کھل رہے تھے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک نے جمعرات کو تمام بینکوں کے صدور کو سرکلر ارسال کیا ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ پیر سے جمعرات تمام مزید پڑھیں

آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافہ

لاہور: آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ اجتماعی قربانی کے فی کس حصہ میں 2ہزار روپے تک اضافہ کردیاگیا۔ کورونا وائرس کے باعث لاہورسمیت میٹروپولیٹین شہروں کے اندر جانوروں کی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دی گئی جس پرآن لائن خریداری اورقربانی کارحجان بڑھ گیا۔ مختلف رفاعی، سماجی وکاروباری مزید پڑھیں

بجٹ میں آئی ایم ایف کے مؤخر پروگرام پر عمل کے اشارے

اسلام آباد: بجٹ کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں اور بجٹ کو آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی قرار دینے والے تجزیہ کاروں کی باتیں درست ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ ایک ہفتے کے دوران ہی مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات نے اعتراف کیا ہے کہ موجودہ حکومت کے دوسرے سال میں مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی: سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمائے کو محفوظ بنانے کےلیے سونے میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جبکہ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کے اضافے سے1802ڈالر ہوگئی جو 8سال کی بلند ترین مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت ای سی سی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2 مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ

 اسلام آباد: گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران، انڈے، ٹماٹر، چکن، پیاز، چینی، آٹے اور پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل، ایک اورکنویں سے گیس کی پیداوار شروع

لاہور: او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ کنواں نمبر 1سے تجارتی بنیادوں پر گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع کر دی۔ ٹوگ کنواں نمبر 1 ضلع کوہاٹ سے 30 جون 2020 سے پیداوار شروع کی گئی۔ یہ فیلڈکوہاٹ ایکسپلوریشن لائسنس ( ای ایل) کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں او جی ڈی سی ایل  بطور مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ سندھ دشمنی کہ مترادف ہے۔ صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت مزید پڑھیں

طویل مدتی منصوبے حکومتی ترجیحات میں سب سے نیچے

اسلام آباد: طویل مدتی منصوبے جو طویل مدت میں نتائج دیتے ہیں، انھیں ترجیحات میں ہمیشہ سب سے نیچے رکھا گیا۔ اقتصادی منصوبہ بندی کے نظری علم کے مطابق مالیاتی بجٹ قوم کی آمدنی اور اخراجات کا مختصر مدتی اقتصادی منصوبہ ہوتا ہے۔ یہ ملک کے وسط مدتی اہداف کے حصول اور طویل مدتی معاشی منصوبے پر مزید پڑھیں