یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے گرانٹ مہیا کرے گا

اسلام آباد: وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت اقتصادی امور اور یورپی یونین پاکستان نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق یورپی یونین پاکستان کو 3.6 ارب روپے گرانٹ مہیا کرے گا۔ گرانٹ امن و امان کی بہتری کے لیے بروئے کار لائی جائے مزید پڑھیں

40 ارب کے ٹیکس ریفنڈز 2 ہفتوں میں جاری کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اگلے دو ہفتوں کے اندر 5 کروڑ تک کے 40 ارب مالیت کے مزید انکم ٹیکس ریفنڈز ادا کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیوکواگلے دو ہفتوں کے اندر 5 کروڑ تک کے 40 ارب مزید پڑھیں

پنجاب میں گندم کی من مانی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ ڈالے

لاہور: پنجاب کی کھلی  منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250 ، ہارون آباد2200  ، رحیم یار خان 2150 ، پشاور2200 اور کراچی میں 2030 روپے من رہی۔ سرکاری و نجی گندم کی قیمتوں میں 800 روپے فی من کے فرق مزید پڑھیں

کے پی حکومت 2 ارب43 کروڑ کی نادہندہ ہے، وزارت پانی و بجلی

پشاور: وزارت پانی وبجلی کی جانب سے مرکزاورصوبائی حکومتوں کے ذمے 194 ارب کے بقایاجات میں خیبر پختونخواحکومت کوبھی2 ارب43 کروڑ روپے کا نادہندہ قرار دے دیا جس پرخیبرپختونخوا حکومت نے معاملہ مرکز کے ساتھ اٹھا دیا اور فوری طورپرمرکز کے توسط سے وزارت پانی وبجلی سے 58ارب کے بقایاجات مانگنے کے علاوہ بجلی منافع کے مزید پڑھیں

پاکستان پہلی بار کھیلوں کے لباس کا برآمدی آرڈر لینے میں کامیاب

کراچی: مقامی ریڈی میڈگارمنٹس کی جارحانہ مارکیٹنگ اور کم قیمت کے ذریعے پاکستان جرمنی کے سب سے بڑے فیشن ہاؤس ہیوگو باس سے پہلی بار کھیلوں کے لباس(فٹبالرز ٹی شرٹس) کابرآمدی آرڈر کے حصول میں کامیاب ہوگیا۔ سیالکوٹ میں قائم میسرز راجکو انڈسٹریز اب بیوگو باس کی جانب سے موصول ہونے برآمدی آرڈر کے تحت جرمن مزید پڑھیں

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی، نیپرا

 اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی اور لوڈشیڈنگ ختم ہونے تک کے الیکٹرک کے مختلف ٹیرف ختم کردینے چاہئیں۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی جس میں مزید پڑھیں

آئندہ سال پاکستانی معیشت کی بحالی کا امکان ہے، آئی ایم ایف

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے  مالی سال 2021 کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ملکوں کے پالیسی اقدامات کے عنوان سے رپورٹ میں کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کیاگیاہے۔ وفاقی حکومت نے اپریل کے مزید پڑھیں

پی ایس ایکس؛ ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 199 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

 اسلام آباد: کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، شرح سود گھٹنے سے بینکوں کے ڈپازٹرز کی حصص مارکیٹ میں سرمائے کی منتقلی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے بھی تمام کاروباری سیشنز میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس 36100 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی بحال ہوگئی جب کہ ہفتہ وار مزید پڑھیں

برطانوی کمپنی کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

لاہور: برطانوی کمپنی نے پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ کورونا کی وبائی صورتحال میں دنیا بھر میں ہیلتھ کیئر کا شعبہ اُبھر کر سامنے آیا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس نے ہیلتھ کیئر سسٹم کی خوبیاں اور خامیاں عیاں کردی ہیں جن کی بنیاد پر سرمایہ کار اس جانب متوجہ ہوئے مزید پڑھیں

حکومت کا معیشت پر ریگولیٹری پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے اقتصادی تھینک ٹینک کے اجلاس میں ریگولیٹری پابندیوں کونرم کرنے کی منظوری دے دی جن کا اسی ماہ ایک پیکیج کی صورت میں اعلان کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہفتہ کے روز اقتصادی تھینک ٹینک کے اجلاس میں ریگولیٹری پابندیوں کونرم کرنے، معیشت کو ڈیجیٹل بنانے، مزید پڑھیں