لہسن کی جدید قسم متعارف پیداوار 24 ٹن فی ہیکٹر

اسلام آباد: این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔ چیئرمین پی اے آر سی ڈاکٹر محمد عظیم خان نے کہا ہے کہ این اے آر سی جی ون لہسن کی جدید قسم اور زیادہ پیداواری صلاحیت کا حامل لہسن ہے۔زرعی تحقیقاتی کونسل زراعت میں جدت مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تمام ریکارڈ توڑ کر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 کراچی: ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تمام ریکارڈ توڑ کر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی مقامی وعالمی قیمت نے آج بھی تمام سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 1856 مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 16کروڑ 72لاکھ سےزائد ہوگئی

 کراچی:  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جاری کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق ملک بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 16کروڑ 72لاکھ 70ہزار سے زائد  ہے جبکہ براڈ بینڈ استعمال کرنے والوں کی تعداد 8کروڑ 11لاکھ 40ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2020کے دوران موبائل صارفین مزید پڑھیں

فی لیٹر پیٹرول پر 47.86 روپے اور ڈیزل پر 51.41 ٹیکس لےرہے ہیں،عمر ایوب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پیٹرول پر 47 روپے 86 پیسے جب کہ ڈیزل پر 51 روپے 41 پیسے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمت خرید سے 100 فیصد زائد ٹیکس مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1806 ڈالر پر مستحکم رہی جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1806 ڈالر پر مستحکم رہی، تاہم پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں مزید پڑھیں

گرمی کی شدت سے بچنے کیلیے چمڑہ سازی کی صنعت کا آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی: عیدالاضحی کے موقع پر بجلی کی لوڈشیڈنگ اور گرمی کی شدت سے ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لیے چمڑہ سازی کی صنعت نے یونیڈو اور گلوبل انوائرمینٹ فنڈ کے تعاون سے کھالوں کو محفوظ بنانے کے لیے پروگرام تشکیل دیدیا۔ پروگرام کے تحت عیدالاضحی کے موقع پر کھالیں جمع کرنے والے این او سی کے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتیں، ٹیکس اور ادارہ جاتی اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں رکاوٹ

اسلام آباد: بجلی کی قیمتیں ، ٹیکس اصلاحات آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی میں رکاوٹ ہیں۔ وزارت خزانہ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے ، ٹیکس اور ادارہ جاتی اصلاحات کے روڈ میپ پر اختلافات کے سبب آئی ایم ایف پروگرام کی فوری بحالی کے امکانات نظر نہیں مزید پڑھیں

مالی سال 2020: براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 88 فیصد اضافہ

اسلام آباد: مالی سال 2020 کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں طویل مدت منصوبوں پر اس سے گزشتہ مالی سال کی نسبت زیادہ سرمایہ کاری کی گئی۔ 30 جون 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستان میں طویل مدت منصوبوں پر اس سے مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں ڈالربلند ترین سطح پرپہنچ گیا

 کراچی: پاکستان میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکی قدر168 روپے سے تجاوز کرگئی، پیر کو پہلے کاروباری دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی اور ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں درآمد کنندگان کی مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں ڈالربلند ترین سطح پرپہنچ گیا

 کراچی: پاکستان میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکی قدر 168روپے سے تجاوز کرگئی، پیر کو پہلے کاروباری دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری رہی اور ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں درآمد کنندگان کی مزید پڑھیں