ڈالر کے نرخ میں 45 پیسے کا اضافہ

 کراچی: عید کے بعد پہلے روز روپے کے مدمقابل ڈالر کے نرخ میں 45 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ افراط زر کی شرح توقعات کے برعکس 9 اعشاریہ 50 فیصد تک پہنچنے، نئی درآمدی ایل سیز کھلنے اور خام تیل کی عالمی قیمت بتدریج بڑھنے سے درآمدی بل کا حجم بڑھنے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مزید پڑھیں

خطروں کے ملازم۔۔۔!

ویسے تو ہم میں سے زیادہ تر افراد کی اولین کوشش یہ ہی ہوتی ہے کہ ملازمت ایسی حاصل کی جائے جس میں کام کم سے کم اور تنخواہ، اختیارات و دیگر سہولیات زیادہ سے زیادہ ہوں۔ اِسی خیال کے زیراثر ہمارے ہاں سرکاری ملازمت کا حصول کسی بھی نوجوان کے نزدیک سب سے زیادہ مزید پڑھیں

غیرتربیت یافتہ افرادی قوت پاکستانی معاشی ترقی میں رکاوٹ

کراچی: پاکستانی معیشت ہمیشہ سے ایک ایسے دوراہے پر رہی ہے کہ جہاں اس نے درمیانی مدت کے معاشی اہداف تو حاصل کیے ہیں تاہم طویل مدت کی بنیاد پر مستحکم ترقی حاصل نہیں کرسکی اور اس کی وجوہات میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت کی کمی کے علاوہ سرمایہ کاری کا فقدان بھی شامل مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے 17ہزار ٹن کھاد گوادر پہنچ گئی،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادرمیں مال بردار بحری جہاز افغانستان کیلئے 17ہزار ٹن کھاد لیکر پہنچ گیاہے۔ لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں،سی پیک کے تحت منصوبے روزگار اور معاشی مزید پڑھیں

محروم رہنے والے 12ہزارٹیکس دہندگان کو اثاثے ظاہر کرنیکی اجازت

اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب نے ٹیکس ایمنسٹی سکیم 2019 کے تحت چالان جمع کرانے کے باوجود اثاثے ظاہر کرنے سے محروم رہ جانیوالے 12 ہزار سے زائد ٹیکس دہندگان کو اثاثے ظاہر کرنیکی اجازت دیدی ہے۔ چالان جمع کروانے کے باوجود ڈکلیئریشن جمع کروانے سے محرومی کا ذمہ دارایف بی آرکے افسران کی غفلت،نا اہلی مزید پڑھیں

شوگر ملز مالکان نے کسانوں کے 1 ارب 36 کروڑ دبا لیے

 لاہور:  اربوں روپے سبسڈی لینے کے باوجود عوام کو مہنگی چینی فروخت کرنے والے شوگر ملز مالکان نے غریب کسانوں کی ایک ارب 36 کروڑ 12 لاکھ روپے کی رقم تا حال ادا نہیں کی جس کی وجہ سے غریب کسان مالی مشکلات کا شکار ہو گئے۔ شریف خاندان اور ہارون اختر خان کی دو مزید پڑھیں

کووڈ 19 کے بعد معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہوسکے گی، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ’پاکستانی معیشت کی کیفیت‘ پر مالی سال 2019-20کی تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق استحکام کے لیے کیے گئے کامیاب اقدامات نے، جن سے جولائی تا فروری مالی سال 20ء میں معاشی بہتری کو فروغ ملا تھا، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد مزید پڑھیں

ایف بی آر نے رواں ماہ 3.80 ارب کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں ماہ جولائی میں ملک بھر میں اسمگل شدہ اشیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 3ارب اسی کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کیں۔ ایف بی آر سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ضبط کی گئی اشیا میں گٹکا ، چھالیہ، مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 13 کروڑ 22 ڈالر کی کمی

کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی زخائر میں 13 کروڑ51 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت ایک ہفتہ میں 13 کروڑ51 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔مجموعی زخائر کی مالیت 18 ارب 91 کروڑ 22 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی 24 جون کو ہفتہ کے اختتام پر سرکاری زخائر مزید پڑھیں

جانوروں کی خوراک ’’عارضی روزگار‘‘ کا ذریعہ بن گئی

کراچی: کورونا وائرس کے سبب خراب معاشی صورتحال کے باعث ہزاروں افراد بے روزگار ہوئے ہیں جب کہ کئی افرادنے اپنے اہل خانہ کی کفالت کے لیے عید الاضحی پر ’’عارضی روزگار‘‘ کا انتظام کرلیا۔ مختلف علاقوں میں جگہ جگہ جانوروں کی خوراک میں استعمال ہونے والی اشیا کی فروخت کے اسٹال قائم  کیے گئے ہیں مزید پڑھیں