تعمیرات منصوبوں کیلیے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی منظوری لازمی قرار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں تمام تعمیراتی پراجیکٹس کیلیے انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری لازمی قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سی ڈی اے کوئی بھی تعمیراتی منصوبہ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی منظوری کے بغیر شروع کرے نہ کسی اور کو کرنے دے۔ عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک مزید پڑھیں

بنگلادیش کیسے ٹیکسٹائل میں عالمی طاقت بنا؟

تہتر برس قبل جب وطن عزیز کا قیام عمل میں آیا تو وہ دو خطوں پر مشتمل تھا۔1971ء میں ایک خطہ بووجوہ علیحدہ ہوکر بنگلادیش بن گیا۔ اپنے قیام کے وقت وہ ایک غریب ملک تھا۔مملکت کی 90 فیصد آبادی خط ِغربت سے نیچے زندگی گزار رہی تھی۔ آج مگر اہل بنگلادیش کی فی کس مزید پڑھیں

کورونا کی شدت میں کمی کے بعد ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں بھی نمایاں کمی

کراچی: کورونا کی وبا کی شدت کم ہونے کے بعد حفاظتی ماسک اور سینیٹائزر کی طلب میں بھی نمایاں کمی آگئی ہے۔ کراچی کی ہول سیل میڈیسن مارکیٹ میں جہاں ماسک ڈھونڈے نہیں ملتے تھے اب ٹھیلوں اور پتھاروں پر فروخت ہورہے ہیں۔کورونا کی وبا کے آغاز پر حفاظتی ماسک اور سینیٹائزر کا اسٹاک رکھنے والوں مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ

کراچی: ایرانی سرحد تافتان پر مقامی انتظامیہ کی جانب سے ایل پی جی کے 14 پلانٹس سیل کیے جانے کے باعث ملک میں مائع پیٹرولیم گیس کی طلب و رسد کا توازن بگڑگیا ہے جس سے فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت 5 روپے، گھریلو سلینڈر کی 60روپے اور کمرشل سلینڈر کی قیمت 230روپے بڑھ مزید پڑھیں

2019-20: پنجاب اور کے پی کو بجٹ خسارے کا سامنا

 اسلام آباد: گذشتہ مالی سال 2019-20 کے دوران پنجاب اور خیرپختونخواکو بجٹ خسارے کا سامنا رہا ہے۔ مالی سال 2019-20 کے دوران پنجاب اور خیرپختونخوا، جہاں پی ٹی آئی کی حکومت ہے کو بجٹ خسارے کا سامنا رہا ہے جب کہ اس کے برعکس سندھ اور بلوچستان میں بجٹ سرپلس رہا۔ گذشتہ روز وزارت خزانہ کی جانب مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایکبار پھر ڈالر مندی کا شکار

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 14 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے گھٹ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعرات کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں  ڈالر تنزلی کا شکار رہا، اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 168 روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر14 پیسے گھٹ کر مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کی کمی ہوگئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی کا رحجان جمعرات کو بھی برقرار رہا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی  ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مزید پڑھیں

وفاق کا سی پیک کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کا دائرہ کار بڑھانے اور زرعی شعبے کو بھی اس میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کے زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے اجلاس میں جاری منصوبوں پر عمل درآمد میں پیش رفت کا مزید پڑھیں

روزگار اسکیم؛ 12 لاکھ ملازمین کے لیے 125 ارب کے قرضوں کی منظوری دی گئی

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی روزگار اسکیم کے تحت مختلف بینکوں نے 125.9 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری دے دی جس سے 12 لاکھ سے زیادہ کارکنوں کو تنخواہیں ادا کی جا سکیں گی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق روزگار اسکیم کا مقصد صنعتی و کاروباری اداروں میں کام کرنے مزید پڑھیں