کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کمی ہوئی جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 86 کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 3 ڈالر گھٹ کر 1920 ڈالر مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
چیمبرآف کامرس نے کراچی کو ’آفت زدہ‘ قرار دینے کا مطالبہ کردیا
کراچی: بارشوں سے شہر میں ہونے والے نقصانات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئےکراچی چیمبر آف کامرس نے شہر قائد کو فوری طور پر ”آفات زدہ“ قرار دینے کامطالبہ کردیاہے۔ کراچی چیمبر کے صدر آغاشہاب خان نے حکومت پر زور دیاہے کہ وہ امدادی سرگرمیوں کو تیزکرےکیوں کہ متعدد علاقوں میں سیکڑوں مکانات ڈوب گئے ہیں باالخصوص نشیبی علاقوں مزید پڑھیں
60 ہزار 804 ٹن درآمدی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی
کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے بحران کے پیش نظر درآمد کی اجازت ملنے کے بعد گندم کی پہلی کھیپ پہنچ گئی ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ترجمان کے مطابق مصر کی سعد بندرگا سے آنے والا ایم وی سمٹ نامی جہاز 60ہزار 804 میٹرک ٹن گندم کے ساتھ کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں
2019-20: اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد رہا
اسلام آباد: مالی سال 2019-20 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد پر پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنے نقدذخائر بڑھانے اور مالی خودمختاری کو یقینی بنانے کے لیے منافع کا ایک تہائی اپنے پاس رکھنے کی کوشش کی مگر اس کوشش کو وزارت خزانہ کی جانب سے کُلی طور پر مزید پڑھیں
ہائیڈرو پاور سیکٹر پر پہلی عالمی ورچوئل کانفرنس منگل کو ہو گی
کراچی: پاکستان میں اس وقت ہائیڈرو پاور سیکٹر سے 9000میگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے تاہم ہائیڈرو پاور سیکٹر کی اہمیت اور ضرورت پر پاکستان ہائیڈرو پاور سیکٹر پر پہلی عالمی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد 25اگست کو ہوگا۔ ہائیڈرو پاور سیکٹر پر پہلی عالمی ورچوئل کانفرنس کا انعقاد انرجی اپ ڈیٹ پرائیویٹ پاور انفرااسرکچر بورڈ مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا تعمیراتی شعبے کو ریلیف، کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے تعمیراتی شعبے کو مراعات دینے اور تعمیرات کےشعبے سےمنسلک صنعتوں کو ترقی دینے کے لئے سندھ فنانس ایکٹ میں ترمیم کرکے کیپیٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت نے صوبے بالخصوص کراچی میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے تعمیراتی شعبے کو مراعات دینے مزید پڑھیں
سونے کے ذخائر میں امریکا سرفہرست، پاکستان کا 44 واں نمبر
کراچی: دنیا بھر میں سونے کے سب سے زیادہ ذخائر امریکا کے پاس ہیں جب کہ اس فہرست میں پاکستان کا نمبر 44 واں ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی جانب سے دنیا بھر میں سونے کے سب سے زیادہ ذخائر رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے، فہرست میں امریکا 8133.5 ٹن کے ساتھ مزید پڑھیں
ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ
کراچی: ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہوگیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ یہ پڑھیں : اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے روپے کی قدر میں مزید کمی کا مزید پڑھیں
اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد: اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 2021ء کے اختتام تک ڈالر کی قیمت 171 روپے تک پہنچ سکتی ہے جبکہ قرضوں کا جی ڈی پی سے تناسب بھی 91 فیصد سے تجاوز کر جائے گا۔ بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ایس مزید پڑھیں
گدو پاور کی نجکاری و مختلف اداروں کے شیئرز فروخت کرنے کی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی نجکاری کمیٹی (سی سی او پی) نے او جی ڈی سی ایل میں 7 فیصد، پی پی ایل میں 10 فیصد اور پاکستان ری انشورنس کمپنی میں 20 فیصد تک حکومتی شیرز فروخت کرنے سمیت گدو پاور کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس کے مطابق کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں