کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
ملکی مجموعی قرضوں کی مالیت 44 ہزار 563 ارب کی بلند ترین سطح پر آگئی
کراچی: مالی سال 20-2019ء کے دوران پاکستان پر قرضوں کے بوجھ میں مزید 4340 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد جون 2020ء کے اختتام پر مجموعی قرضوں اور واجبات کی مجموعی مالیت 44 ہزار 563 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں
کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومتی اداروں کی تیاریوں کے حوالے سے گزشتہ تین سال کا آڈٹ کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں پر تینوں کنٹونمنٹ بورڈز، کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن، 6 ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشنز، واٹر اینڈ سیوریج بورڈ مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کی غیرمعمولی کمی
کراچی: ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2500 روپے اور 2144 روپے کی غیرمعمولی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ اور پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کے روز سونے قیمتوں میں غیرمعمولی کمی دیکھی گئی، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی مزید پڑھیں
ایف بی آر نے ڈیڑھ ارب روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن ان لینڈ ریونیو نے ڈیڑھ ارب روپے سے زائدمالیت کی ٹیکس چوری پکڑلی۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ ڈائریکٹوریٹ نے ٹیکس چوری میں ملوث کمپنی میسرز ایس ایس ایس ایکسپو کے خلاف 22 کروڑ روپےکی ٹیکس چوری کا مقدمہ درج کر لیاہے۔مقدمے مزید پڑھیں
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر اضافے کے بعد 1969 ڈالر اور پاکستان میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 700 روپے اور 601 روپے کا اضافہ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 8 ڈالر اضافہ ہوا اور عالمی بازار مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں امریکی ڈالر تنزلی کا شکار
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر تنزلی کا شکار رہا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برآمدی شعبوں کی جانب سے ڈالر بھنانے کا عمل تیز ہونے اور آنے والی زرمبادلہ کی برآمدی آمدنی کی پیشگی فروخت بڑھنے سے پیر کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں کوامریکی ڈالر کے مقابلے میں مزید پڑھیں
قومی بچت اسکیموں کے نظر ثانی شدہ شرح منافع کا اعلان
کراچی: سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت اسکیموں کے نظر ثانی شدہ منافع کا اعلان کردیا۔ سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے مطابق ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 24 بیسس پوائنٹس اضافہ کیا گیا ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 8.04 فیصد سالانہ مقرر کردی گئی ہے۔ اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر مزید پڑھیں
طوفانی بارشوں کے باعث فصلیں تباہ، سبزیاں مہنگی ہونے کا خدشہ
کراچی: سندھ میں طوفانی بارشوں نے سبزیوں کی فصل تباہ کردی اور پیاز کے بیج بہہ گئے ،ٹماٹر کی تیار فصلیں بھی بارش اور سیلابی پانی کی نذر ہوگئیں۔ سبزی منڈی کے وائس چیئرمین آصف احمد کے مطابق کراچی سبزی منڈی میں اندرون سندھ سے سبزیوں کی سپلائی 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، جو سبزی مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بارشیں، کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ
کراچی: مون سون کی بارشوں نے سندھ کے بڑے کاٹن زونز میں کپاس کی فصل بری طرح متاثر کرنے کے بعد جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کا رخ کرلیا جس سے کپاس کی مقامی فصل کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کے خدشات پیدا ہوگئے۔ ایکسپریس کے مطابق ان عوامل کے سبب کپاس کا مجموعی ملکی مزید پڑھیں