اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تین ماہ سے پانچ سال کی مدت تک کےسرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پُرکشش منافع ملے گا۔ حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سرمایہ کاری اسکیم کے لئے قوانین 2020 تیار کرلیے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
قائمہ کمیٹی نے سودی نظام کے خاتمے کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سودی نظام کے خاتمے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس کے سربراہ مفتی تقی عثمانی ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کمیٹی اراکین مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر تنزلی کا شکار
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 27 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر20 پیسے کم ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق جمعہ کے روز ایک بار پھر زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور ڈالر کے انٹربینک ریٹ دوبارہ 166 روپے سے نیچے مزید پڑھیں
جولائی اور اگست، برآمدات میں کمی حکومت کیلیے غیر متوقع رہی
اسلام آباد: پاکستان کے تجارتی خسارہ گزشتہ دو ماہ کے دوران کم ہو کر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر تک رہ گیا ہے تاہم حکومتی توتعات کے برعکس اسی عرصہ میں برامدات بڑھنے کے بجائے مزید 4فیصد کم ہو گئی ہیں۔ حکومتی اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ برس اسی عرصہ کے دوران تجارتی خسارہ 3.7ارب مزید پڑھیں
ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
کراچی: پاکستان کے برآمدی شعبوں کی جانب سے زرمبادلہ کی صورت میں اپنی برآمدی آمدنی کو بھنانے کا عمل بڑھنے اور برآمدی آمدنی کی پیشگی فروخت کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر ، یورو اور پاؤنڈ کی نسبت روپیہ تگڑا ثابت ہوا۔ گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 1.67 روپے گھٹ کر 165 روپے 76 مزید پڑھیں
1113 ارب روپے کے کراچی پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: وزیراعظم کی جانب سے شہر قائد کے لیے اعلان کردہ 1113 ارب روپے کے پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں، یہ رقم 50 سے زائد منصوبوں پر خرچ ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ان مںصوبوں میں سے بیشتر منصوبوں کی فنڈنگ ڈونر ایجنسیز، عالمی بینک، پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ اور بی او ٹی کی بنیاد پر ہوگی۔ 11 مزید پڑھیں
کراچی کے شاپنگ مالز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اربوں روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
کراچی: ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ایف بی آر کراچی نے بلک سپلائی کی آڑ میں بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس اور ایڈوانس انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کراچی کے معروف شاپنگ مالز اور معروف ہاؤسنگ سوسائٹیز کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کرتے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 244 ارب روپے کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے زبردست تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی 42000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد سات ماہ بعد بحال ہوگئی۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان کے جی ڈی پی نمو تخمینے سے 1.8 فیصد زائد کی پیشگوئی، مقررہ اہدف سے زائد مالیت کا ریونیو وصول ہونے جیسے مزید پڑھیں
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی اس میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1933ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی مزید پڑھیں
وزیراعظم کے کراچی پیکیج میں صنعتی علاقے نظر انداز
کراچی: وزیراعظم عمران خان کی ہفتے کو کراچی کے دورے کے موقع پر تاجر و صنعت کاروں سے ملاقات میں شہر کے لیے مختص کردہ 1100ارب روپے کے پیکیج میں صنعتی علاقوں کے انفرااسٹرکچر کی ترقی کے لیے کوئی فنڈ مختص نہیں کیا گیا البتہ صنعتکاروں کو گیس انفرااسٹرکچر سیس(جی آئی ڈی سی) کے حوالے سے مزید پڑھیں