اسلام آباد: وفاقی وزارت پٹرولیم کی جانب سے بلوچستان کے تیل اور گیس کے سب سے اہم بلاک 28میں بلوچستان حکومت کو منافع کا 2.5 فیصد حصہ دینے پر آمادگی کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے پٹرولیم ہاؤس میں وفاقی وزیر توانائی عمرایوب اوروزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی وقدرتی وسائل ندیم مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا
کراچی: ملکی زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے ذخائر، معیشت میں بہتری کے اعدادوشمار کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر14 پیسے گھٹ کر165روپے83پیسے پر بند ہوئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر40پیسے گھٹ کر166.20 روپےپر بند مزید پڑھیں
کراچی میں پانی اور بجلی کے بعد اب گیس بُحران بھی سر اُٹھانے لگا
کراچی: شہر قائد میں بجلی کی طویل بندش اور پانی کی عدم فراہمی کے بعد مقامی صنعتوں کے ساتھ اب شہرکے گھریلو صارفین بھی گیس پریشر میں کمی سے شدید مشکلات کی زد میں آگئے ہیں۔ کراچی کے علاقوں ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد، نیو کراچی، نارتھ کراچی، لسبیلہ، قیوم آباد، کورنگی، کیماڑی، اولڈ سٹی ایریا مزید پڑھیں
پاکستان کا عالمی مارکیٹ میں یورو بانڈ کے اجرا پر غور
اسلام آباد: ریکوڈک کیس میں عالمی بینک کی جانب سے حکم امتناع ملنے کے بعد پاکستان یوروبانڈز کے اجرا پر غور کررہا ہے۔ عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فارسیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹ (اکسڈ)کی جانب سے ریکوڈک کیس میں6 ارب روپے جرمانے کے خلاف حکم امتناع ملنے کے بعد بانڈز کے اجراکی راہ میں بنیادی رکاوٹ ختم مزید پڑھیں
عالمی مندی میں بڑھتی قیمت،3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد نیا حکومتی امتحان
لاہور: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے بھی 3 لاکھ ٹن درآمدی گندم کے ٹینڈر طلب کرلیے ہیں۔ گندم کی کمی کے شکار ملکوں کی جانب سے بڑی مقدار میں درآمد کے سبب عالمی منڈی میں گندم کی قیمت 271 ڈالر فی ٹن سے تجاوز کر گئی ہے،دو روز قبل 10 ڈالر فی ٹن اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں
دوماہ کے دوران ملکی برآمدات میں 4 فیصد سے زائد کمی
اسلام آباد: رواں مالی سال 2020-21 کے پہلے دو ماہ کےدوران سالانہ بنیادوں پر گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں برآمدات میں 4.25 فیصد جبکہ گزشتہ ماہ (اگست) کے دوران14.75 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ماہ اگست 2020 میں جولائی کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات مزید پڑھیں
حکومت کا ملکی قرضہ جات میں 14 ہزار ارب روپے اضافے کا اقرار
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے اقرار کیا ہے کہ حکومت کی طرف سے ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ وزارت خزانہ نے واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، جواب میں وزارت خزانہ نے حکومت کی طرف سے ملکی قرضہ جات میں 14 ہزار ارب روپے اضافے مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اور اوپن مارکیٹ میں کمی
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 166روپے 41 پیسے پر بند ہوئی جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں
کورونا سے نمٹنے کیلیے ساڑھے 3 ارب ڈالرز سے زائد امداد ملی، وزارت خزانہ
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں بتایا ہے کہ پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر 3 ارب 55 کروڑ 21 لاکھ 10 ہزار ڈالرز کی غیر ملکی امداد ملی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزارت خزانہ نے واجب الادا مزید پڑھیں
کراچی کی صنعتوں کو کم پریشر گیس سپلائی سے صنعتی پیداوار بری طرح متاثر
کراچی: فیڈرل بی ایریا کے صنعتی علاقے میں صنعتوں کو 50 فیصد کم پریشر کے ساتھ قدرتی گیس کی سپلائی سے صنعتی پیداوار بری طرح متاثر ہوگئی ہے۔ حکومت اور ایس ایس جی سی نے صنعتی علاقوں کو مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس کی ترسیل بحال نہ کی تو شہر کی تمام صنعتی علاقوں کی نمائندہ مزید پڑھیں