اسلام آباد کا ریونیو کراچی کے قریب تر کیسے ہوگیا؟ تاجروں نے ٹیکس ڈائریکٹری کو مسترد کردیا

 کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس نے ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری 2018ء کے اعداد و شمار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں صنعتی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن اس کے باوجود اسلام آباد کے ریونیو کا حجم کراچی کے قریب تر کیسے ہوگیا؟ ایف بی آر غیر ذمہ دارانہ، من مزید پڑھیں

سائٹ انتظامیہ کی ڈھٹائی، کمپیوٹر اور ڈیٹا آپریٹرز 9 ماہ بعد بھی اپ گریڈیشن سے محروم

 کراچی: محکمہ صنعت و تجارت سندھ کے ماتحت ادارے سائٹ کے کمپیوٹر آپریٹرز، ڈیٹا آپریٹرز اور کمپیوٹر پروگرامرز سندھ حکومت کے حکم کے باوجود 9 ماہ بعد بھی اپ گریڈیشن سے محروم ہیں، ملازمین نے وزیر اعلی سندھ اور سیکریٹری انڈسٹریز سے سائٹ انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ایکسپریس کے مطابق سندھ حکومت کے محکمہ صنعت مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

 کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 1892 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات کے باعث ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ دوسرے ماہ بھی خسارے سے پاک

 کراچی: درآمدات کی لاگت میں کمی اور ترسیلات زر مستحکم ہونے سے پاکستان کا جاری کھاتہ اگست میں بھی خسارے سے پاک اور رواں مالی سال مسلسل دوسرے مہینے جاری کھاتے کا بیلنس فاضل رہا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست میں جاری کھاتہ 29 کروڑ 70 لاکھ ڈالر سرپلس رہا جب کہ جولائی میں مزید پڑھیں

کراچی کے غریب پرور بازار بھی ٹیکس جمع کرانے میں پیچھے نہیں

 کراچی: کراچی کے بڑے تھوک اور خوردہ بازاروں کے ساتھ کم آمدن والے اور متوسط طبقے کی ضرورتیں پوری کرنے والے غریب پرور بازار بھی ٹیکس جمع کرانے میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ علاقائی بازاروں کے ساتھ مضافاتی علاقوں کے بازار بھی اپنی استعداد کے مطابق ٹیکسوں کی ادائیگی کررہے ہیں لیکن بنیادی سہولتوں سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے  نئی زری پالیسی  اور دو ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فی صد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور زرعی پالیسی کمیٹی نے پالیسی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 7 فیصد پر برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک نے دو ماہ کے لیے شرح سود کو 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ گورنراسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی کے پچھلے اجلاس سے اب تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور زرعی پالیسی کمیٹی نے پالیسی ریٹ میں بھی کوئی تبدیلی مزید پڑھیں

مالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم

 کراچی: مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ مالدیپ نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے اور پاکستان سے کینو، مچھلی اور مرغی درآمد کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ مالدیپ کے تجارتی وفد نے گزشتہ روز ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر کا دور ہ کیا مزید پڑھیں

ساڑھے 12 ہزارٹیکس دہندگان آڈٹ کے لیے منتخب

 اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئی آڈٹ پالیسی کے تحت کمپیوٹر بیلٹنگ کے ذریعے مجموعی طور پر بارہ ہزار553 ٹیکس دہندگان کوٹیکس سال 2018ء کے آڈٹ کیسز کیلیے منتخب کرلیا ہے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں ہونے والی اس تقریب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے شرکت کی مزید پڑھیں

پاور پلانٹس ایل این جی خریداری کی لازمی شرط سے مستثنیٰ

 اسلام آباد:  پٹرولیم ڈویژن کی مخالفت کے باوجود کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی نے ایسے تمام پاور پلانٹس جو کہ ایل این جی استعمال کررہے ہیں انھیں66 فیصد ایل این جی کی لازمی خریداری کی شرط سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ان پاور پلانٹس پر سالانہ 100 ارب روپے کا مزید پڑھیں