کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1886 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
ادویہ کے خام مال کی کلیئرنس میں تاخیر، فارماسیوٹیکل سیکٹر کو مشکلات
کراچی: فارما سیوٹیکل سیکٹر کو جان بچانے والی ادویات کے بھارت سے درآمدکردہ خام مال کی کلیئرنس میں بیوروکریسی کی رکاوٹوں کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے خام مال کی کلیئرنس میں 3 سے 4 ماہ کا عرصہ لگ جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور نئی دلی کے دریان تجارتی روابط معطل ہوئے مزید پڑھیں
لیاری اور میٹھادر میں چھاپوں کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ کپڑے برآمد
کراچی: کسٹمز نے لیاری اور میٹھادر پر چھاپوں کے دوران 12 کروڑ روپے مالیت کا غیرملکی کپڑا برآمد کرلیا۔ حکومت کی جانب سے اسمگلنگ کے خلاف سخت کریک ڈاون کی ہدایات پر پاکستان کسٹمز پریونٹیو نے اپنے خفیہ نیٹ ورک کو منظم کرکے ٹھوس معلومات می بنیاد پر انسداد اسمگلنگ کی مہم کو مزید تیز کردی ہے۔ مزید پڑھیں
زرعی پیکیج، کورونا اثرات میں کمی کیلیے سبسڈی اسکیم شروع
اسلام آباد: وزارت قومی تحفظ خوراک و تحقیق نے کورونا اثرات کم کرنے کیلیے زرعی مالیاتی پیکیج کے تحت مارک اپ سبسڈی اسکیم شروع کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ کے ذریعہ زرعی قرضوں پر10فیصد مارک اپ سبسڈی کیلیے 6.861 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سمیت اسکیم ملک بھرمیں مزید پڑھیں
ریکوڈک کیس: ٹیتھیان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلینی چاہیے
اسلام آباد: ورلڈ بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس ( آئی سی ایس آئی ڈی ) کی جانب سے پاکستان پر ریکوڈک کی کان کنی کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کی پاداش میں کیے گئے 5.8 ارب ڈالر کے جرمانے کے خلاف حکم امتناع ایک بڑا ریلیف ہے۔ تاہم اگلی سماعت مئی 2021 مزید پڑھیں
اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 126 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران مندی چھائی رہی جس کی بدولت 26سرمایہ کاروں کے ارب 57 کروڑ 4 لاکھ 75 ہزار 227 روپے ڈوب گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے بھی مندی کے بادل چھائے رہے، ہفتے وار کاروبار کے 4 سیشنز میں مندی اور ایک سیشن میں محدود تیزی رونما مزید پڑھیں
مہنگائی کا طوفان؛ چینی، پیاز اور دال سمیت 22 اشیائے صرف کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان بدستور جاری ہے اور گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.32 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 8.86 فیصد ہوگئی ہے اور پچھلے ایک ہفتے کے دوران ملک میں ٹماٹر، پیاز، چینی ،آٹے اور چاول سمیت روزمرہ استعمال کی 22 اشیا مہنگی ہوگئی ہیں۔ وفاقی مزید پڑھیں
ایک ہفتے کے دوران ڈالر، یورو اور پاؤنڈ کو تنزلی کا سامنا
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر یورو اور پاؤنڈ کو تنزلی کا سامنا رہا، گزشتہ دوماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 805 ملین ڈالر سرپلس ہونے اور ترسیلات زر میں اضافے سے روپے پر دباؤ محدودرہا۔ درآمدات میں کمی کی وجہ سے بھی زرمبادلہ کی طلب محدود رہی حالانکہ ہفتے وار کاروبار کے دوران مزید پڑھیں
106 آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم
کراچی: اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز پر 100 فیصد کیس مارجن ختم کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 106 آئٹمز کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط ختم کردی گئی ہے، اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق صنعتوں مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی غیرمعمولی کمی ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں 35 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں فی اونس قیمت 1857 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ مقامی صرافی مارکیٹوں میں مزید پڑھیں