کراچی: نئے برآمدی آرڈرز موصول سے روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان غالب ہوگیا ہے۔ بارشوں کے بعد کپاس کی فصل کو سفید مکھی کے حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کے بعد معیاری روئی کی محدود دستیابی اور بڑھتے ہوئے نئے برآمدی آرڈرز موصول سے روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان غالب ہوگیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
کراچی میں بجلی کا نظام ٹھیک کرنے کیلیے 9 ارب درکار ہیں، شہباز رانا
اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک چلانے والی کمپنی ابراج گروپ، چینی کمپنی شنگھائی الیکٹرک کو اپنے حصص فروخت کرنا چاہتا ہے مگر پچھلے چار سال یہ معاہدہ طے نہیں پا رہا ہے کیونکہ شنگھائی الیکٹرک کے الیکٹرک کے ذمے کچھ ادائیگیوں کو اپنے ذمے نہیں لینا چاہتی، ابراج مزید پڑھیں
سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی
کراچی: سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1900ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور 172روپے مزید پڑھیں
رواں ہفتے ڈالر کی قدر ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ساڑھے 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قدر 165 روپے سے نیچے آگئی۔ ڈالر کی گھٹتی ہوئی قدر سے ملک پر واجب الادا قرضوں مزید پڑھیں
حکومت پنجاب پر قیمتوں کا تقرر چھوڑنے کیلیے دباؤ
اسلام آباد: حکومت پنجاب پر دودھ اور گوشت کی قیمتوں کے تقرر میں اپنے کردار سے دستبرداری کے لیے دباؤ جب کہ بصورت دیگر ورلڈ بینک سے 30کروڑ ڈالر قرض کی بقیہ رقم معطل ہونے کا خدشہ ہے۔ حکومت پنجاب نے ورلڈ بینک سے ’ SMART‘ پروگرام کے تحت 30 کروڑ ڈالر کا قرض لیا تھا۔ مزید پڑھیں
ستمبرمیں سیمنٹ کی ریکارڈ کھپت ہوئی، اے پی سی ایم اے
کراچی: ستمبر میں سیمنٹ کی ریکارڈ کھپت ہوئی ہے اور سیمنٹ کی مجموعی فروخت 5.213 ملین ٹن ہوگئی، یہ گزشتہ سال ستمبر 2019 میں یہ 4.273 ملین ٹن تھی۔ سیمنٹ کی مقامی فروخت ستمبر 2020 میں 17.65 فیصد اضافے سے 4.089 ملین ٹن ہوگئی جو 3.475 ملین ٹن گزشتہ سال 2019 میں تھی۔ برآمدات 40.95 فیصد مزید پڑھیں
سفید مکھی کے حملے، کپاس کی پیداوار میں غیر معمولی کمی
کراچی: پنجاب میں سفید مکھی کے حملے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا باعث بن گئے۔ سندھ میں شدید بارش اور پنجاب میں سفید مکھی کے حملے کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں غیر معمولی کمی کا باعث بن گئے ہیں جس کے نتیجے میں کپاس کی پیداوار کا مقررہ ہدف ایک مزید پڑھیں
پنجاب، کے پی کے درآمدی گندم کے اخراجات برداشت کرنے پر رضامند
لاہور: وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سبسڈی کی شراکت داری سے انکار کے بعد پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومت نے اپنے عوام کے غذائی تحفظ کیلیے گندم کی درآمد پر آنے والے 100 فیصد اخراجات خود برداشت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پنجاب گزشتہ دو ماہ سے مطالبہ کر رہا تھا کہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں
کم مدت میں سبزیوں کی دگنی پیداوار لینے کا فارمولا تیار
لاہور: زرعی ماہرین نے ملک میں آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں کے باغات تیارکرکے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی زرعی ماہرین نے ملک میں بنجر اور غیر آباد زمینوں پر آرگینک لیکوئیڈ فارمولے کی مدد سے حصہ داری کی بنیاد پر مختلف پھلوں کے باغات تیارکرکے دینے مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوگنگ آئل سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور پر قیمتوں کے اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی سستی اشیا دستیاب نہیں۔ نئی قیمتوں کے تحت گھی 33 روپے فی کلو اور مزید پڑھیں