اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرنے کیلئے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والی کالعدم تنظیموں اور ان سے منسلک افراد کی نشاندہی کیلئے سپروائزری بورڈ تشکیل دیدیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے قائم کردہ سپروائزری بورڈ نیشنل سیونگ رولز پر عملدرآمد مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
برآمدی شعبے کی 5 صنعتوں کو خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ
کراچی: وفاقی حکومت نے زیروریٹڈ برآمدی شعبے کی 5 صنعتوں کو خصوصی ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں وفاقی وزارت توانائی نے میمورنڈم جاری کر دیا ہے۔ میمورنڈم کے تحت ٹیکسٹائل، چمڑے، قالین، آلات جراحی اور کھیلوں کا سامان تیار کرنے والی برآمدی صنعتی یونٹوں کو بجلی اور گیس رعایتی ٹیرف پر فراہم مزید پڑھیں
اگست کے دوران امریکا کو بھیجی گئی برآمدات میں 6.58 ملین ڈالر کی کمی
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستانی مصنوعات درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، اگست 2020ء میں بھی سب سے زیادہ برآمدات امریکا کو 334.5 ملین ڈالر کی کی گئیں تاہم یہ حجم 2019ء کے مقابلے میں کم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق اگست مزید پڑھیں
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی
اسلام آباد: اوگرا نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، قیمتیں کم ہوگی یا بڑھیں گی اس کا فیصلہ کل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 50 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں
پراپرٹی ڈیلرز جیولرز جائیداد و زیورات خریداروں کے کوائف FBR کو دینگے
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیٹف کی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے سیاستدانوں اور ان کے بیوی بچوں و زیرکفالت فیملی افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیا ہے۔ ایف بی آر نے اکاؤنٹنٹس،ریئل اسٹیٹ ایجنٹس و پراپرٹی ڈیلرز اور جیولرز کیلیے جائیداد اور سونے کے زیورات و ہیرے جواہرات خریدنے والوں کے کوائف ایف مزید پڑھیں
بڑھتا ہوا قرض حکومت کیلیے بدستور بڑا چیلنج رہے گا
اسلام آباد: بڑھتا ہوا سرکاری قرضہ بدستور ایک چیلنج رہے گا جب کہ گذشتہ مالی سال میں قرض کے حجم میں اضافے کی رفتار دھیمی رہی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ مالی سال 2019-20 کے دوران، جو پی ٹی آئی حکومت کا دوسرا سال تھا، سرکاری قرض بڑھنے مزید پڑھیں
سائبر لٹیروں سے مالیاتی شعبے کے تحفظ کیلیے سیکیورٹی سسٹم تیار
کراچی: پاکستان کے مالیاتی شعبے اور کیپٹل مارکیٹ کو سائبر لٹیروں سے محفوظ بنانے کے لیے ملکی سطح پر سائبر سکیورٹی سسٹم تیار کرلیا گیا ہے جو پاکستان کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کے ساتھ زرمبادلہ کی بچت کا بھی ذریعہ بنے گا۔ پاکستان کے مالیاتی ادارے اور بڑی کمپنیاں سائبر لٹیروں کی زد پر مزید پڑھیں
عوام سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کیلیے بھی تیار رہیں، عرفان کھوکھر
کراچی: ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسم سرما میں قدرتی گیس کے ساتھ ایل پی جی کی قلت کا سامنا کرنے کیلیے تیار رہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی دستیابی مشکل بناکر مزید پڑھیں
حکومت کا گیس واجبات کی مد میں 22 ارب روپے وصول کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے گیس انفراسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے پرانے واجبات وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسٹیل ملز کے نان پٹیشنرز ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کے لیے 11 ارب 6 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی، جب مزید پڑھیں
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
لاہور: اوگرہ نے ایل پی جی اور گھریلو و کمرش سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرہ نے ایل پی جی 3روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر34روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت130 روپے بڑھا دی ہے۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 2456روپے میٹرک ٹن، اضافہ کے بعد اوگرہ نے ماہ اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری مزید پڑھیں