اقتصادی سفارتکاری کے لیے 13 وزارتوں پر مشتمل کمیٹی قائم

 اسلام آباد: حکومت نے اقتصادی سفارتکاری کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل سیکورٹی ڈویژن وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اقتصادی سفارتکاری کے لیے 13 وزارتوں پر مشتمل اکنامک آؤٹ ریچ اپیکس کمیٹی اور کوآرڈینیشن گروپ قائم کئے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر فی اونس کم ہوئی، جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24  قیراط سونے کی قیمت 29 ڈالر گھٹ کر 1884 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب کہ مقامی صرافی مارکیٹوں مزید پڑھیں

حکومت نے سوئی ناردرن کو گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ کمیٹی نے وزارت صنعت و پیداوار کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کی سمری واپس بجھوا دی اور مزید پڑھیں

وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لیے 269 ارب 93 کروڑ روپے جاری

 اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے وفاقی ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق  حکومت نے اب تک پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پراجیکٹس (پی ایس ڈی پی) کی مد میں 269 ارب 93 کروڑ  روپے سے زائد کے فنڈز جاری کئے ہیں جن میں سے وفاقی وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کا سوشل میڈیا پر زیر گردش آڈیو کلپ پر اظہار تشویش

 کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شارق وہرہ نے سوشل میڈیا  پر زیرگردش آڈیو کلپ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ آڈیو کلپ میں ایک شخص کی جانب سے کراچی کی تاجر و صنعتکار برادری کی ساکھ کو نقصان پہنچانے، اداروں اور سیاستدانوں کے مابین تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے 5 برس لگاتارخسارے کے بعد منافع میں آگئی

 اسلام آباد:  قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پانچ برسوں کے مسلسل خسارہ کے بعد2019ء میں7ارب روپے سے زائد منافع کمایا۔ 2018 میں پی آئی اے 19ارب80 کروڑ روپے کے نقصان میں تھی،2017میں پی آئی اے کا خسارہ17 ارب جبکہ 2016 میں 14ارب سے زائد تھا،گزشتہ سال پی آئی اے کے ریونیو میں 42 اعشاریہ مزید پڑھیں

پاکستان کا باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان نے باسمتی چاول پر بھارتی دعوے کاجواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت اجلاس میں برآمدکنندگان کا موقف تھا پاکستان باسمتی چاول کی اکثریتی پیداوار کرتا ہے،بھارتی دعوی غلط ہے۔ مشیر تجارت نے بتایا مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری

 کراچی: مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میإ مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے اور فی تولہ سونا ایک لاکھ 13 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کے اضافے سے 1913 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری

 کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ برآمدی شعبوں کی جانب سے ڈالر بھنائے جانے اور نئے درآمدی لیٹر آف کریڈٹس کھلنے کی تعداد میں کمی کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کو تنزلی کا مزید پڑھیں

نئے ہسپتالوں کی تعمیر کے لیے رعایتی شرح پر قرض کی رقم ایک ارب کردی گئی

 اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں ہسپتالوں کی تعمیر کے لیے رعایتی شرح پر قرضوں کی فراہمی کو دگنا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قرض کی حد 50 کروڑ سے بڑھا کر ایک ارب روپے کردی۔ ایکسپریس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ہسپتال کی تعمیر کے لیے آسان شرائط پر قرضہ کی حد کو مزید پڑھیں