کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ 350روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 12 ڈالر کے اضافے سے 1912 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
روئی کی ریکارڈ درآمدات کے امکانات
کراچی: ملک میں روئی کی ریکارڈ درآمدات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ ملک میں غیر متوقع طور پر کپاس کی مجموعی قومی پیداوار غیر معمولی طورپرکم ہونے سے روئی کی ریکارڈ درآمدات کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ 15اکتوبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 40 فیصد کی کمی سے پھٹی کی ترسیل ہوئی ہے اور صرف مزید پڑھیں
ڈالر کی تنزلی جاری، سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم
اسلام آباد: پاکستان کے فناننشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم ہوگئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ پر ہوم ورک مکمل کرلیا اور تمام قانونی ضروریات پوری کر لیں. پاکستان کی جانب سے 21 اقدامات کو رپورٹ کردیا گیا ہے. جس کے بعد مزید پڑھیں
پاورسیکٹر کا گردشی قرض 2.1 ٹریلین روپے ہوگیا
اسلام آباد: ایک سال کے دوران شعبہ توانائی کا گردشی قرض 32 فیصد بڑھ کر 2.1 ٹریلین روپے ہوگیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی ’ اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ 2020 ‘ کے مطابق جون 2019 میں گردشی قرض 1.6 ٹریلین روپے تھا جو جون 2020 کے اختتام پر 32 فیصد اضافے سے مزید پڑھیں
نجی شعبے کو ایل این جی درآمد میں حکومتی تاخیر سے گیس بحران کا خدشہ
کراچی: حکومت کی ایل این جی سیکٹر میں نجی شعبے کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کی پالیسی کے باوجود متعلقہ سرکاری اداروں کی سست روی نجی شعبے کو ایل این جی درآمد کرنے میں مشکلات سے دوچارکردیاہے جس سے ملک میں گیس بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گیس کے شعبے میں مزید پڑھیں
ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری پچھلے سال کی نسبت کم رہی
کراچی: متعدد ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں پہلے سے جاری تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبوں میں 6 ماہ کی سب سے زیادہ یعنی 10 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے تاہم اگر گزشتہ مالی سال کا جائزہ لیا جائے تو یہ مالی سال 2020 کے ہر ماہ مزید پڑھیں
روپیہ مزید تگڑا ؛ ڈالر کی قدر 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر164،انٹربینک میں ڈالر کی قدر163روپے سے بھی نیچے آگئی۔ ترسیلات زر میں اضافے، جی20 ممالک کی قرضوں کی موخرادائیگیوں مزید پڑھیں
وفاق کا سندھ کے کاشتکاروں پر قرض و ٹیکس نہ دینے پر مقدمات کا فیصلہ
کراچی: وفاقی حکومت کا سندھ کے کاشتکاروں پر زرعی قرض اور ٹیکس ادا نہ کرنے پر مقدمات درج کرنے اورکارروائی کا فیصلہ جب کہ سندھ حکومت نے مقدمات اور کارروائی کرنے سے انکار کردیا۔ سندھ حکومت نے زرعی ترقیاتی بینک کے عمل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت وفاق کی ہدایت مزید پڑھیں
بنیادی خسارہ سرپلس ہو چکا، بیروزگاری کا گراف جلد نیچے آئیگا ، حفیظ شیخ
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ بنیادی خسارہ کئی برسوں کے بعد سرپلس میں بدل چکا ہے جب کہ آنے والے دنوں میں بیروزگاری کا گراف تیزی سے نیچے آئے گا۔ مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو پائیدار ترقی کی راہ مزید پڑھیں