لاہور: بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 ڈالرفی ٹن ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جب کہ آئندہ چند دنوں میں ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ایل پی جی کی قیمت10 روپے کے اضافے کے بعد ملک بھر میں 130روپے فی کلو پر پہنچ گئی جبکہ گھریلو مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
حکومت کا 2 سال میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پر غور
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت دو سال کے عرصے میں تیسری ایمنسٹی اسکیم دینے پرغور کررہی ہے جب کہ اس کا مقصد غیرملکی زرمبادلہ کے گھٹتے ہوئے ذخائر کو سہارا دینا ہے۔ ایوان وزیراعظم کے انتہائی باخبرذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ) ایف اے ٹی ایف) اور عالمی مزید پڑھیں
پی ٹی اے نے کاروبار، فری لا نسرز کیلیے آن لائن پورٹل متعارف کرادیا
اسلام آباد: پی ٹی اے نے کاروبار اور فری لانسرز کی سہولت کیلیے آن لائن پورٹل متعارف کرادیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے کاروبار اور فری لانسرز کی سہولت کیلیے آئی پی وائٹ لسٹنگ اور وی پی این رجسٹریشن کے لئے آن لائن پورٹل متعارف کرادیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس 17 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا
کراچی: پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس مسلسل تیسرے ماہ سرپلس رہا جب کہ ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس 73 ملین ڈالر سرپلس رہا۔ 17 برس کے دوران جولائی تا ستمبر 2020 کی سہ ماہی میں سرپلس بلند ترین سطح 792 ملین ڈالر پر آگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر یہ تفصیلات شیئر مزید پڑھیں
بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1916ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کی کمی واقع ہوئی جسکے نتیجے میں مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 162روپے سے بھی نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 31 پیسے گھٹ کر 161روپے 82پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی 39پیسے کی کمی مزید پڑھیں
عالمی و مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: عالمی و مقامی بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1918 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب مزید پڑھیں
حکومت کا نجی شعبے کے لیے LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مائع قدرتی گیس ( ایل این جی ) سردیوں میں گیس کے بحران کا واحد حل ہو سکتی ہے۔ تاہم ایل این جی کی درآمد، مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن پر سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کے باعث اب تک اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔ سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان مزید پڑھیں
ایک ماہ کے دوران درآمدی بل میں 28 فیصد اضافہ
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ ستمبر میں 7 سو 16 ارب روپے کی کل درآمدات رہیں، جو اگست 2020 کی نسبت درآمدی بل میں 28 فیصد زیادہ ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں اگست کی نسبت 2 اعشاریہ 45 فیصد پٹرولیم مصنوعات زیادہ درآمد مزید پڑھیں
برآمدی شعبہ کوبجلی اورگیس کی فراہمی کے طریقہ کارکی اصولی منظوری
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدی شعبوں کورعایتی نرخوں پربجلی اورگیس کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کے طریقہ کار کی اصولی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدی شعبوں کورعایتی نرخوں پر بجلی اورگیس کی فراہمی کے لیے رجسٹریشن کے طریقہ کار کی اصولی منظوری دے دی ہے جبکہ گندم مزید پڑھیں