اکتوبر2020 میں سیمنٹ کی فروخت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

 کراچی: رواں مالی سال سیمنٹ سیکٹر کی نمو کا سلسلہ اکتوبر میں بھی جاری رہا اکتوبر 2020کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 5.735 ملین ٹن رہی جو کسی بھی مہینے میں سیمنٹ کی فروخت کی ریکارڈ مقدار قرار پائی ہے۔ سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق اکتوبر2020 میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 15.83 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 18091 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں آج بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بھی 160روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس، گردشی قرض کے معاملے پر کمیٹی قائم

 اسلام آباد:  اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گردشی قرض کے معاملے پر کمیٹی قائم کردی۔ ای سی سی نے مزید320000  ٹن گندم کی درآمدکی بھی منظوری دیدی، علاوہ ازیں سبسڈی بجٹ میں 1.5 بلین روپے کی کٹوتی اور یہ رقم وزارت مذہبی امور اور نیب کے واجبات کی ادائیگی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت بھی مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد روپے ڈوب گئے

 کراچی: کورونا وبا کی دوسری لہر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ایک ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد روپے ڈوب گئے۔ عالمی سطح پر کورونا وباء کی دوسری لہر سے خام تیل کی گھٹتی ہوئی عالمی قیمتوں سےعالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی نے مزید پڑھیں

ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام ٹیکس  دہندگان پر واضح کیا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی اسے لیے گوشوارے 8 دسمبر 2020 سے پہلے جمع کروادیں۔ اس حوالے سے ایف بی آڑ کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

سندھ میں گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے فی من مقرر

 کراچی: سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 2 ہزار روپے جب کہ گنے کی قیمت 202 روپے فی من کردی ہے۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ ترجمان سندھ حکومت اور وزیراعلی کے مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی مزید پڑھیں

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ ڈالر کا اضافہ

 کراچی: گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں5 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کا اضافہ ہوا جبکہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 29 کروڑ 65 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 23 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر5 مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی

 کراچی: عالمی اور مقامی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 30 ڈالر کی کمی سے 1872 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں مزید کمی، 160 روپے سے بھی گرنے کا امکان

 کراچی: ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ڈالر کے نرخ 160 روپے سے بھی کم ہونے کا واضح امکان پیدا ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے فروری 2021ء میں 2 ارب ڈالر کے سکوک و یورو بانڈز کے اجراء کے علاوہ واپڈا کی جانب سے بھی 500 ملین ڈالر کے مزید پڑھیں