کراچی: اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر بینکنگ سروسز گروپ ڈاکٹر عنایت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی بینکنگ انڈسٹری سائبر لٹیروں کے نشانے پر ہے، چند برس میں ریاستی سپورٹ سے درجن بھر سائبر حملوں میں پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ یہ بات ڈاکٹر عنایت حسین نے 13 ویں انٹرنیشنل موبائل کامرس ورچوئل کانفرنس مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
بین الاقوامی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 429 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 12 ڈالر کی کمی سے 1944 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو مزید پڑھیں
سیس کی مد میں ادائیگیوں کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
کراچی: ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی مد میں ادائیگیوں کیخلاف عدالت عظمی میں دو الگ الگ ریویو پٹیشنز دائر کردی ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین امان اللہ قاسم نے ایکسپریس کو بتایا کہ جمعہ کو اپٹما کی جانب سے پٹیشن دائر کی گئی ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں
فرٹیلائزرکمپنیوں کی فی بوری قیمت میں 500 روپے اضافے کی دھمکی
اسلام آباد: فرٹیلائزر کمپنیوں نے جمعے کے روز حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ اگر اس نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی رقم وصول کرنے کی کوشش کی تو وہ اپنی کھاد کی قیمتوں میں 17 فیصد یا 500 روپے فی بوری اضافہ کرنے پر مجبور ہوں مزید پڑھیں
7 سرکاری اسپتالوں کو بل نہ بھرنے پر گیس کاٹنے کا حتمی نوٹس
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے7بڑے سرکاری اسپتالوں کو گیس کے کروڑوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر گیس کی فراہمی منقطع کرنے کے حتمی نوٹس جاری کردیے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق 15ستمبر تک گیس کے واجبات ادا نہ کیے جانے کی صورت میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں
10 سال سے ڈی جی بیورو اینڈ سپلائی تعینات نہ ہونے کا انکشاف
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے آٹا، چینی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کے بحران کے خلاف سیکریٹری زراعت اور بیورو اینڈ سپلائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو اشیائے ضروریہ کے بحران کے خلاف ،گراں فروشی،ذخیرہ اندوزی کے قوانین پر عملدرآمد مزید پڑھیں
مقامی بینکوں کے ڈپازٹس میں اگست کے دوران 206 ارب روپے کا اضافہ
کراچی: مقامی بینکوں کے ڈپازٹس میں اگست 2020ء کے دوران 206 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے نتیجے میں اگست 2020ء میں بینکوں کے ڈپازٹس کی مالیت بڑھ کر 16 ہزار 327 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020ء میں بینکوں مزید پڑھیں
رواں ہفتے ڈالر کے مدمقابل روپیہ کمزور ہوا
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی نسبت روپیہ کمزور ہوا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے کورونا وبا کی وجہ سے روزگار سے محروم ہونے سے ترسیلات زر کی آمد میں کمی کی پیشگوئی نے ڈالر کی طلب بڑھائی تاہم مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1940 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ نتیجے میں ملک میں فی مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر ایک بار پھر 166 روپے کی سطح سے کم ہوگئی
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 166 روپے روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 42 پیسے کی کمی سے مزید پڑھیں