قلات میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

 کراچی: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1 کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر مرگند بلاک، بلوچستان میں مورگندھ X-1 کنویں سے گیس کے ذخائر کی دریافت کے ساتھ مزید پڑھیں

ایف بی آر نے 15کروڑ روپے مالیت کی بے نامی قیمتی گاڑیاں ضبط کرلیں

کراچی: ایف بی آر نے بے نامی قانون کے تحت عارضی طورپر 19 گاڑیاں ضبط کی ہیں، جن کی مالیت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ ایف بی آر بے نامی زون کراچی نے بے نامی قانون کے تحت طویل تحقیقات کے بعد شہر میں چلنے والی 19 بے نامی گاڑیوں کا سراغ لگا کر بے مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں‌ ایک بار پھر بڑی کمی

 کراچی:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 1916 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں آج بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500 روپے اور مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے 50 ارب سے زائد روپے ڈوب گئے

 کراچی: خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی اور غیر ملکیوں کی فروخت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتارچڑھاؤ کے بعد دوبارہ مندی رونماہوئی جس سے انڈیکس کی 42200 پوائنٹس کی سطح بھی گرگئی، مندی کے سبب 68 فیصد حصص کی قیمتیں گر گئیں جب کہ سرمایہ کاروں کے 50ارب 16کروڑ 37 لاکھ 22 ہزار مزید پڑھیں

ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر میں تنزلی

 کراچی: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کو تنزلی کا سامنا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈیمانڈ بڑھنے سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر دوبارہ 166روپے سے تجاوز کرگئی۔ قیمت بڑھنے سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید پڑھیں

نیا انکم ٹیکس فارم؛ زرعی آمدنی اور سیونگ اسکیموں کا منافع بھی ظاہر کرنا ہوگا

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ائیر 2020ء کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ تیار کرلیا، ایف بی آر ممبران بدھ کو اس حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ ایکسپریس کے مطابق ٹیکس دہندگان، تنخواہ دار ملازمین کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فارم 2020ء کا مسودہ جاری کردیا گیا جس مزید پڑھیں

عالمی ایجنسی کی پاکستان کی ریٹنگ متاثر ہونے کی پیشگوئی

 کراچی: عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان سمیت 5 ایشیائی اقوام کی کریڈٹ ریٹنگ متاثر ہونے کی تنبیہہ جاری کردی۔ ریٹنگ ایجنسی فچ کے مطابق بیرون ملک مقیم کارکنان کی جانب سے ترسیلات زر میں ممکنہ کمی اور اس کے نتیجے میں 2020 کے دوسرے نصف میں بیرونی فنانسنگ کی زیادہ ضرورت کریڈٹ ریٹنگ پر مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کا کے الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کا مطالبہ

 کراچی:  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے نیپرا سے بجلی کی پیداوار اور تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی اجارہ داری کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے کی وجہ سے کراچی کے صارفین 17 سال سے پریشانی سے دوچار ہیں جبکہ شہر کی تجارت و صنعت کو بھی بہت زیادہ مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

 کراچی: سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے اور فی تولہ سونا مزید 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 1926ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے مزید پڑھیں

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستانی ترسیلات زر میں 12 فیصد کمی کی پیشگوئی

کراچی: کورونا کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ملازمتوں سے محروم ہونے کے تناظر میں عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے پاکستان کی ترسیلات زر میں ممکنہ طور پر 12 فیصد کی کمی اور کریڈٹ ریٹنگ متاثر ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ خام تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں جیسے عوامل پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں