اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ہدف سے 42 ارب زائد ریونیو حاصل کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نےرواں مالی سال 2020-21 کے پہلے دوماہ (جولائی، اگست) کے دوران مقرر ہدف سے 42 ارب روپے زائد کی ٹیکس وصولیاں حاصل کرلی ہیں، اس مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
سرکاری کمپنیوں کے سربراہان کی تعیناتی میں رکاوٹیں دور کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: مختلف سرکاری کمپنیوں اور اداروں کے سربراہوں کی تعیناتی میں وزارتوں اور ڈویژنوں کی ناکامی پر وفاقی حکومت متفکر، تعیناتی کے عمل میں رکاوٹوں کا تعین اور انھیں دور کرنے کے لیے اسٹڈی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے کابینہ کمیٹی برائے ادارہ جاتی اصلاحات کو پیش کردہ رپورٹ کے مزید پڑھیں
اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی کا رجحان غالب رہا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رحجان غالب رہا۔ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکاؤنٹ بحران ختم ہونے کی اطلاعات نے سرمایہ کاری کے تمام شعبوں کا اعتماد بڑھایا جبکہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کی مستقبل میں معیشت کی بہتری کی پیشگوئیاں بھی مارکیٹ کی مزید پڑھیں
اے ڈی بی پاکستان کیلیے 20 کروڑ ڈالر کے بانڈز جاری کرے گا
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)پاکستان کیلیے پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 کروڑ ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے سماجی رابطوں کہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک کو پاکستانی کرنسی میں مجموعی طور پر20 مزید پڑھیں
اسٹیل ملزکے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی مد میں 11.4 ارب کی منظوری
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئے گیارہ ارب 44 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو کو مراسلہ جاری کردیا ہے، فنڈز اسٹیٹ بینک کے ذریعے اسٹیل ملز کے اکاؤنٹ میں مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 249ارب روپے سے زائد کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رحجان غالب رہا۔ پاکستان کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ سرپلس میں تبدیل ہونے اور ایکسٹرنل اکاونٹ بحران ختم ہونےکی اطلاعات نے سرمایہ کاری کے تمام شعبوں کا اعتماد بڑھایا جب کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کی مستقبل میں معیشت کی بہتری کی پیشگوئیاں بھی مارکیٹ کی مزید پڑھیں
حکومت نے گیس کی قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا، صارفین فوری ریلیف سے محروم
اسلام آباد: حکومت نے گیس سستی کرنے کا فیصلہ موخر کرتے ہوئے فی الحال قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے صارفین فوری ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اس سے قبل گیس کی قیمتوں میں 6 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا تھا جس کا اطلاق مزید پڑھیں
کورونا وبا سے ملکی معیشت 0.4 فیصد سکڑی
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالیاتی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملکی معیشت کے حجم میں ایک فیصد اضافہ ہو گا۔ وزارت خزانہ کی ماہانہ اقتصادی پیش رفت اور اگست کی آؤٹ لک رپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا ہے کہ ایف بی آر نے جولائی کے ٹیکس ریونیو میں مزید پڑھیں
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہوگیاہے جسکے نتیجے میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جمعرات کو ڈالر کی قدر ایک روپے کی کمی سے 167روپے 43پیسے پر بند ہوئی، اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر قدر میں ایک روپے مزید پڑھیں
ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.14 فیصد کی معمولی کمی
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.14 فیصد کی معمولی کمی واقع ہوئی ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 8.39 فیصد رہی ہے. وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اعشاریہ سے متعلق مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید پڑھیں