اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ابتدائی طور پر 2 لاکھ ٹن گندم کی درآمد پر آرڈر جاری کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
گھوٹکی میں گیس کا ذخیرہ دریافت، پیداواری سرگرمیاں شروع
اسلام آباد: ماڑی پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے ضلع گھوٹکی سندھ میں گیس کی دریافت میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ اقبال ویل ون کی کھدائی کا عمل 11جولائی کو مکمل ہوا جبکہ سوئی مین لائم اسٹون فارمیشن میں 1250میٹر کی گہرائی میں ملنے والی کامیابی کے بعد کنوئیں سے پیداواری سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ ٹیسٹنگ مزید پڑھیں
ایس اینڈ پی کی پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں بہتری کی تصدیق
اسلام آباد: امریکی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی) نے پاکستان کی خود مختار ریٹنگز میں استحکام اور بہتری کی تصدیق کردی۔ ایس اینڈ پی نے اپنے اعلامیے میں پاکستان کی خود مختار ریٹنگز کو “بی “ کیٹیگری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی طویل المدتی اور قلیل المدتی خود مختار ریٹنگز “بی” ہے اور طویل مزید پڑھیں
سونے کی عالمی قیمت میں اضافہ مقامی قیمت میں استحکام
کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں استحکام رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر بڑھ کر 1940 ڈالر کی سطح پر آگئی، تاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے فارن کرنسی قرضوں کے تصیفے کی مدت بڑھادی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران فارن کرنسی قرضوں کے تصیفے کے مدت بڑھا دی۔ بینک دولت پاکستان نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران صنعت کو تقویت دینے کے لیے برآمد کنندگان اور درآمد کنندگان کو مزید سہولت دیتے ہوئے ایف ای 25 قرضوں کے تحت ان کے برآمدی و درآمدی مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار
کراچی: ڈالر کی قدر میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے، ڈالر کی قیمت انٹر بینک میں 11 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے بڑھ گئی۔ درآمدی شعبے کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ پر شرح سود کم کردی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے اسٹیٹ پرویڈنٹ فنڈ اور جنرل پرویڈنٹ فنڈ(جی پی فنڈ) پر شرح سود 2.35 فی صد کم کرکے مالی سال 2019-20 کیلئے اسے 12 فی صد کردیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ نے باضابط طور پر سرکلر جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ دباؤ کی زد میں
کراچی: ملک میں ریکارڈ نوعیت کی ترسیلات زر کی آمد کے باوجود مقامی سطح پر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع نہ ہوسکی۔ بیرونی ادائیگیوں اور درآمدی شعبے کے دباو کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کاسلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کیلئے قرضوں کی مالیت بڑھا دی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کی مدد کیلئے ری فنانس اسکیم کے تحت قرضے کا حجم بڑھا دیا۔ بینک دولت پاکستان نے معیشت میں خواتین کی شرکت کی حوصلہ افزائی کے لیے اپنی ’ری فنانس اینڈ کریڈٹ گارنٹی اسکیم فار ویمن انٹرپرینرز‘ کے تحت فنانسنگ کی حد 15 لاکھ روپے سے بڑھا کر 50 لاکھ مزید پڑھیں
کورونا کے سبب پاکستان کی برآمدات میں 24 فیصد کمی
اسلام آباد: مالی سال 2019-20ء کے دوران پاکستان کی برآمدات میں 24 فیصد کمی واقع ہوئی، حکومت کا کہنا ہے کہ برآمدات میں کمی کا بنیادی وجہ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران خطے کے ممالک مزید پڑھیں