کراچی: آئی پی پیز کو شرح منافع میں کمی پر راضی کرکے حکومت نے صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کی جانب بہت اہم پیش رفت کی ہے۔ بجلی کی نجی پیداواری کمپنیاں اصولی طور پر اپنی شرح منفع میں کمی کرنے پر رضامند ہوگئی ہیں نیز اگر مستقبل میں ان کی بجلی کی ضرورت مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
رواں سیزن ایک لاکھ 25 ہزارٹن سے زائد آم ایکسپورٹ
کراچی: پاکستان نے رواں سیزن کورونا کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے گھمبیرمسائل کے باوجود ایک لاکھ 25 ہزارٹن سے زائد آم ایکسپورٹ کیا۔ رواں سال کورونا کی عالمی وبا کے پیش نظر ملک سے 80 ہزارٹن آم برآمد کرنے کا ہدف رکھا گیا تھا تاہم آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایسوسی ایشن کی جارحانہ مزید پڑھیں
پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوئے، ایشیائی ترقیاتی بینک
کراچی: ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 15 لاکھ سے زائد نوجوان بے روزگار ہوگئے ہیں جب کہ 6 ماہ میں 22 لاکھ 58 ہزار نوجوانوں کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بے روزگاری پر رپورٹ کا اجراء کیا مزید پڑھیں
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں کمی ہوگئی۔ عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2300 روپے اور 1972 روپے کی کمی ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: فی مزید پڑھیں
فی تولہ سونے کی قیمت میں یکدم 2900 روپے کا اضافہ
کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2900 روپے اور 2487 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کے روز بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب رہا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کروا دیا گیا
اسلام آباد: پی ایس او یورو 5 ہائی اوکٹین فیول متعارف کروانے والے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان میں پہلی بار یورو 5 فیول متعارف کروا دیا گیا ہے، اور پی ایس او یورو 5 ہائی اوکٹین فیول متعارف کروانے والی پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ ڈپلومیٹک اینکلیو مزید پڑھیں
کراچی میں 1 ہزار تعمیراتی منصوبے جلد شروع ہونے کا امکان
کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیراتی شعبے کے لیے ریلیف پیکیج کے اعلان کے بعد بہت جلد کراچی شہر میں 30 سے 40 کثیر المنزلہ بلند عمارات کی تعمیر شروع ہوجائے گی جبکہ امید ہے کہ شہر میں ایک ہزار کے قریب مختلف تعمیراتی منصوبے بھی جلد ہی شروع ہوں گے۔ بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں اتارچڑھاؤ کا شکار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں، حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان کیپیسٹی چارجز اور منافع کے معاملے پرمعاہدے، سیمنٹ فرٹیلائزر گاڑیوں کی فروخت بڑھنے کے اعدادوشمار اور صنعتوں سے مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بارایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹرسائیکلوں کی ریکارڈ فروخت
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ماہ کے دوران 3 لاکھ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین صابر شیخ کے مطابق جولائی کے مہینے میں موٹر سائیکلوں کی فروخت 3 لاکھ یونٹس سے تجاوز کرگئی اس سے قبل 2018 کے آغاز میں 2لاکھ 35 مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کو10ملین ڈالر کی اوورسیز سرمایہ کاری کی اجازت کا اختیار
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کو پاکستانی کمپنیوں کو بیرون ملک 10 ملین ڈالر تک سرمایہ کاری کی اجازت دینے کا اختیار مل گیا جب کہ یہ فیصلہ گذشتہ ماہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے اجلاس میں کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک ملکی کمپنیوں کو بیرون ممالک میں 5 ملین ڈالر تک سرمایہ کاری مزید پڑھیں