سونے کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار، قیمت ایک بار پھر بلند ترین سطح پر

 کراچی: سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں جمعہ کو بھی اضافے کا اتسلسل برقرار رہا جس کے سبب سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر بڑھ کر 2054 ڈالر کی تاریخ ساز سطح پر پہنچ مزید پڑھیں

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال

 کراچی: ملک بھر میں 4 ماہ بعد بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال کردیئے گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار آج سے بحال ہوگئے۔ اب تمام سرکاری اور نجی بینک پیر تا جمعرات صبح مزید پڑھیں

ایف بی آر افسران کی وجہ سے 12 ہزارافراد ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ نہ اُٹھا سکے، ایف ٹی او

 اسلام آباد: وفاقی ٹیکس محتسب کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے آن لائن سسٹم میں فالٹ کی وجہ سے 12 ہزار افراد اثاثے ظاہر کرنے میں ناکام رہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ 12 ہزار متاثرہ افراد ایف بی آر افسران کی مزید پڑھیں

سندھ میں کپاس کی پیداوار پنجاب کے مقابلے میں 100 فیصد سے تجاوز کرگئی

کراچی: کپاس کے پیداواری سال 2019-20 کے سیزن کے دوران پنجاب کے کاٹن بیلٹ میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوارکا حجم تاریخ کی کم ترین سطح تک گھٹنے کے باعث سندھ میں فی ایکڑکپاس کی پیداوار پنجاب کے مقابلے میں 100فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ مزید پڑھیں

آکسیجن گیس، سلنڈر اور اسٹوریج ٹینک کی درآمد پر تین ماہ کیلیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آکسیجن گیس، سلنڈر اور آکسیجن گیس اسٹور کرنے والے ٹینک کی درآمد پر تین ماہ کے لیے سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دی۔ وفاقی حکومت نے آکسیجن گیس، آکسیجن گیس سلنڈر اور آکسیجن گیس اسٹور کرنے والے ٹینک کی درآمد پر تین ماہ کے لیے سیلز ٹیکس کی بھی چھوٹ دے مزید پڑھیں

ماہ جولائی میں افراط زر بڑھ کر 9.3 فیصد ہو گیا

 اسلام آباد: ماہ جولائی 2020 میں افراطِ زر کی شرح 9.3 فیصد رہی۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے مطابق گذشتہ ماہ اشیاء و خدمات کی اوسط قیمتوں میں 9.3 فیصد اضافہ ہوا۔ مہنگائی میں اضافے کی وجہ اشیائے خورونوش بالخصوص آٹے اور چینی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بڑھنا ہے۔ ادارۂ شماریات کے مطابق کچن مزید پڑھیں

حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں صفر اعشاریہ 50 فیصد اضافہ کردیا ہے جس کے بعد بہبود سیونگ سرٹیفکیٹس اور پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح بڑھ کر 10.32 فیصد سالانہ ہوگئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کے حوالے سے مزید پڑھیں

کورونا وبا؛ 6 ماہ میں دنیا بھر سے 24 کروڑ افراد بےروزگار ہوسکتےہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

 اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث آئندہ 6 ماہ کے دوران 15 دنیا بھر میں 24 کروڑ افراد روزگار سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے کورونا سے ممکنہ معاشی نقصان کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں مستحکم اور ملک میں سونے کی قیمت نئی بلندترین سطح پر

کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس  سونے کی قیمت 1975 ڈالر پر مستحکم جب کہ ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 23 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1975 ڈالر پر مستحکم رہی تاہم  ملک میں سونے کے دام مزید پڑھیں

ریسٹورنٹس، شادی ہالز، پارکس اورسیاحت کھولنے کا وقت آگیا ہے، حماد اظہر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ  بند سیکٹرزکو زیادہ عرصہ نظراندازکیا تو مستقل بند ہوسکتے ہیں، جب کہ ریسٹورنٹس، شادی ہالز، پارکس اور سیاحت کھولنے کا وقت بھی آگیا ہے۔  وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ این سی او سی میں صوبوں کے ساتھ میرج ہال، مزید پڑھیں