کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے کے دوران حصص کی مالیت میں 221 ارب روپے سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔ ملک کے اقتصادی محازپرمثبت خبروں، دنیا بھرکی حکومتوں کی جانب سے کورونا وباء سے مقابلے کے لیے اپنی تجارت وصنعتی شعبوں کے لیے مزید ترغیبات دینے اور معیشتوں میں سرمائے کا حجم بڑھانے، امریکی سینٹرل مزید پڑھیں
زمرہ: business News Urdu
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
لاہور: اوگرا نے اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے اور ماہ اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے مزید پڑھیں
ایف بی آر کا پالپا ہاوس کی 34 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
کراچی: ڈائریکٹوریٹ انٹیلیجنس اینڈ انویسٹیگیشن ایف بی آر نے پالپا ہاوس کی جانب سے گزشتہ 6 سال کے دوران 34 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ پالپا ہاوس سندھ ریونیو بورڈ کے سندھ سیلز ٹیکس کی بھی ادائیگیاں نہیں کررہاہے حالانکہ ایس آر بی کے پالپا ہاوس پر مزید پڑھیں
عالمی منڈی سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
کراچی: عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت مزید پڑھیں
سونے کی مقامی وعالمی قیمتوں میں ایکبار پھر اضافہ
کراچی: عالمی مارکیٹ میں ونے کی فی اونس قیمت میں 25 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 250 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سونے کی مقامی وعالمی قیمتوں میں ایک روز کے وقفے کے بعد دوبارہ اضافہ ہوگیا، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کا اضافہ مزید پڑھیں
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر کی تنزلی رک گئی۔ عیدالاضحی کی طویل تعطیلات کی وجہ سے درآمدی شعبوں کی جانب سے طلب بڑھنے اور درآمدات کے لیے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو پاکستانی روپے کے مزید پڑھیں
پی ایس او نے ملک میں اپنا پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن نصب کردیا
کراچی: پی ایس او نے الیکٹرک کاروں کے لیے پاکستان میں اپنا پہلا الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشن نصب کردیا۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ایف 7 میں کیپری گیس اسٹیشن پر’’پی ایس او الیکٹرو‘‘ کے نام سے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اپنا پہلا چارجنگ اسٹیشن کامیابی کے ساتھ نصب کردیا۔ چارجنگ اسٹیشن کی افتتاحی مزید پڑھیں
قرض معاہدوں اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے انٹر بینک میں روپے کی قدر میں اضافہ
کراچی : حکومت اور عالمی اداروں کے درمیان قرضوں کے نئے معاہدوں اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کی بدولت گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے روپیہ تگڑا ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز نئے درآمدی لیٹر آف کریڈٹس (ایل سیز) کھلنے سے ڈالر کی قدر اگرچہ 168.87روپے تک بھی پہنچ گئی تھی لیکن اس کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ ایک ہفتے میں سرمایہ کاروں کو 6 ارب روپے سے زائد کا نقصان
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے محدود تیزی کے باوجود سرمایہ کاروں کے 6 ارب 24 کروڑ 5 لاکھ 96 ہزار 635 روپے ڈوب گئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی زد میں رہنے کے باعث تمام سیشنز میں اتار چڑھاؤ کے بعد دو سیشنز میں مندی اور تین مزید پڑھیں
سونے کی قیمت تمام سابقہ ریکارڈ توڑ کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 سال کی بلندترین سطح پہنچ گئی ہے۔ چین اور بھارتی صارفین کی جانب سے سونے کی بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں، امریکا اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے اہم کرنسیوں کی قدر میں کمی اور گولڈ میں سرمایہ کاری بڑھنے کے باعث مقامی وعالمی مزید پڑھیں