اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے آٹھ ججز کو مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں، 2 ججوں کے اسٹاف نے خط کھولے تو اس کے اندر پاؤڈر موجود تھا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ماہرین تحقیقات میں مصروف ہیں، جبکہ عدالتی ذرائع کا مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کیلئے پولنگ جاری
اسلام آباد: سینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین کی درخواست پر سینیٹ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ سینیٹ کی 30 نشستوں کے لیے 59 امیدوار مد مقابل ہیں جبکہ 18 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ سینیٹ کی 29 جنرل، 8 خواتین ، مزید پڑھیں
عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عمر ایوب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات کل ہوں گے،انتظامات مکمل کرلیے گئے
اسلام آباد :سینیٹ انتخابات کے لئے پولنگ منگل ہو گی ،الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف نہ لیا گیاتو خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی مزید پڑھیں
عید کے موقع پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کا انتظام کیا جائے
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عید الفطر پر ملاقات کا انتظام کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی مزید پڑھیں
ججز کے خط کا معاملہ: چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے ججوں کی جانب سے خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کے الزامات کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ بدھ کو کیس کی سماعت کرے گا۔ لارجر بینچ مزید پڑھیں
حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
اسلام آباد : اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت علی ابن ابی طالب کا یوم شہادت آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ حضرت علی 19 رمضان المبارک 40 ہجری (661 عیسوی) کو عراق کے شہر کوفہ میں فجر کی نماز پڑھنے جاتے ہوئے خارجی مخالف ابن ملجم کے حملے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 9روپے کا اضافہ کردیا
اسلام آباد:عوام کوریلیف فراہم کرنے کا دعوی کرنے والوں نے پیٹرول مہنگا کردیا، پیٹرول فی لیٹر 9 روپے 66 پیسے مہنگا کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارش پرپٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کیا ہے،جس کے بعد پیٹرول مزید پڑھیں
ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ: چیف جسٹس سے وزیراعظم کی ملاقات
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط والے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے وزیراعظم شہباز شریف کی سپریم کورٹ میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کے لیے سپریم کورٹ پہنچے ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مزید پڑھیں
ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ: حکومت کا انکوائری کرانے کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کےخط کے معاملے پر انکوائری کرانےکا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سپریم جوڈیشنل کونسل کو خط لکھا گیا تھا جس میں عدلیہ کے معاملات میں مبینہ مداخلت مزید پڑھیں