واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے ، یہود دشنی اور مسلم مخالفت امریکا سمیت دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
اسرائیلی فوج کا عید کے دوسرے روز بھی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری: مزید 67 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے،مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں عید کے دوسرے روز بھی صہیونی افواج نے بمباری کرکے مزید 67 فلسطینی شہید کردیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید اور 45 زخمی ہوئے ہیں،جن میں مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت، عید پر جیلوں میں قیدیوں کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر عیدالفطر پر صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کو اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی گئی ۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت کے بعد صوبے بھر میں ہزاروں قیدی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔عید کے موقع پر قیدیوں سے ملنے کے مزید پڑھیں
وزیرِاعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، پاکستان کیساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہبازشریف کو کویت کے وزیراعظم نے فون کر کے عیدالفطر کی مبارکباد دی۔ کویتی وزیراعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے پاکستانی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے انتخاب کے موقع پر کویت کی جانب سے تہنیتی پیغام کا ذکر کرتے ہوئے کویتی وزیرِ مزید پڑھیں
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
اسلام آباد: ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، صوبائی دارالحکومتوں میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے، جس میں پاکستان، امت مسلمہ، مسلم کی ترقی و خوش حالی اور سلامتی سمیت فلسطین و کشمیر کی آزادی کے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب،حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ یوسف رضا گیلانی مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ سینیٹ کے نو منتخب ارکان نے مزید پڑھیں
چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: پیپلز کے رہنما و سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ اور سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ پریزائیڈنگ آفیسر اسحاق ڈار نے ان سے حلف لیا۔ سیدال خان ناصر نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف اٹھایا، وہ بھی بلامقابلہ منتخب ہوگئے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے جب کہ مسلم لیگ (ن) کے سردار سیدال خان ناصر بلا مقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ یوسف رضا گیلانی مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ سینیٹ کے نو منتخب ارکان نے مزید پڑھیں
نو منتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا لیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگا
اسلام آباد: سینیٹ کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔پریزائیڈنگ آفیسر اسحاق ڈار نے ان سے حلف لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی ، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ارکان نے حلف لیا۔ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بھی آج ہوگا۔ پی ٹی آئی نے سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے مزید پڑھیں
پاک سعودی عرب 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق
مکہ مکرمہ: سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوگیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے مکہ مکرمہ کے الصفا پیلس میں ملاقات کی، جس میں سعودی مزید پڑھیں