توشہ خانہ گاڑیوں ریفرنس میں نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں (ن) لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری ، سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے وفود کی سطح پر ملاقات کی۔  سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سعودی وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاوس اسلام آباد پہنچے جہاں وزیرِ اعظم شہبازشریف نے سعودی وزیرِ خارجہ کا استقبال کیا، اس موقع پر شہبازشریف کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق ملک میں 16 اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ پندرہ روزہ دورانیے کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4.53 روپے فی لیٹر کا مزید پڑھیں

عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے: وزیرِ داخلہ

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عامر تانبا کے قتل میں بھارت ملوث ہو سکتا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے کی پولیس تفتیش کر رہی ہے ،ماضی میں جو دو چار واقعات ہوئے ہیں اس میں بھارت مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی

نیویارک: ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں اسرائیل ایران تنازع پر مزید بحث بعد میں کی جائے گی۔ ہنگامی اجلاس اسرائیل کی درخواست پر بلایا گیا تھا جس میں مزید پڑھیں

بلوچستان و پنجاب میں شدید بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سے24 افراد جاں بحق

کوئٹہ ، لاہور: بلوچستان اور پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی شدید بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے جنوبی علاقوں اور بلوچستان بھر میں محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش گوئی کے مطابق گرج چمک مزید پڑھیں

نوشکی : فائرنگ سے پنجاب کے 9 مزدوروں سمیت 11 افراد جاں بحق

تافتان : نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کو مسافر بس سے اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا  ، رات گئے شرپسندوں کی دوسری گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔  ڈپٹی کمشنر نوشکی حبیب اللہ موسیٰ خیل مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں ابتک طبی عملے کے 489 افراد شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے متجاوز

اسرائیلی جارحیت میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید جب کہ 600 سے زائد زخمی ہیں ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے اب تک 310 طبی عملے کے افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 126 ایمبولنسز بھی ناکارہ ہو چکی ہیں۔  اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں ابتک طبی عملے کے 489 افراد شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے متجاوز

اسرائیلی جارحیت میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید جب کہ 600 سے زائد زخمی ہیں ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے اب تک 310 طبی عملے کے افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 126 ایمبولنسز بھی ناکارہ ہو چکی ہیں۔  اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ مزید پڑھیں