اسلام آباد: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے، انتخابات کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ قومی اسمبلی کی 5، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبرپختونخوا اسمبلی کی دو اور بلوچستان اسمبلی کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں کرینگے، حافظ نعیم الرحمن
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ڈالروں کے عوض اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، غیور پاکستانی قوم بھکاری نہیں، مسئلہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا تھا کہ جعلی اور فراڈ مینڈیٹ پر مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات: سول آرمڈ فورسز، پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری
ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی حکومت کو ضمنی انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔ انتخابات کے دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں
پاکستانی تجارتی اداروں پر بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کا امریکی الزام بلا جوازہے، دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے تجارتی اداروں پر پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام سے تعلق کا الزام بلا جواز قرار دیدیا۔ امریکہ کی جانب سے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی معاونت کے الزام میں تجارتی اداروں پر پابندی کی خبروں پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل دہتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ہم امریکا کی مزید پڑھیں
پاکستانی تجارتی اداروں پر بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کا امریکی الزام بلا جوازہے، دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے تجارتی اداروں پر پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام سے تعلق کا الزام بلا جواز قرار دیدیا۔ امریکہ کی جانب سے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی معاونت کے الزام میں تجارتی اداروں پر پابندی کی خبروں پر ترجمان دفترخارجہ کا ردعمل دہتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ ہم امریکا کی مزید پڑھیں
ضمنی الیکشن ،پنجاب کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ بند
لاہور: پنجاب میں ضمنی الیکشن کے دوران کئی بڑے شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل رہنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ کر ضمنی الیکشن کے روز انٹرنیٹ کی معطلی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور، ڈی جی خان، مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا اسٹریٹ کرائمز کیخلاف پولیس دفاتر کے باہر احتجاج کل ہوگا
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت، شہریوں سے لوٹ مار، بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں اور ان میں مسلسل قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے خلاف ہفتہ 20اپریل کو شام 5بجے شہر کے تمام ایس ایس پی آفسز اور دیگر اعلیٰ پولیس حکام کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے، اہل کراچی کی جانب سے بھر مزید پڑھیں
خط کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججز سے تجاویز طلب کرلیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس کی جانب مزید پڑھیں
اسرائیل کا اصفہان پر میزائل حملہ، ایران کی تردید
تہران: اسرائیل نے ایران کے صوبے اصفہان پر میزائل حملہ کر دیا، تاہم ایران نے اسرائیلی حملے کی تردید کی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق رات 12 بجکر 30 منٹ پر اصفہان پر تین ڈرون حملے کیے گئے، ایرانی فضائیہ نے تینوں ڈرون مار گرائے، تاہم اب صورتحال کنٹرول میں ہے اور مزید پڑھیں
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک
کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھما کے میں 2دہشت گردہلاک اور 2سکیورٹی گارڈ سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب یہ حادثہ پیش آیا، دہشت گردی کا نشانہ بنائی گئی وین میں 5 جاپانی شہری سوار تھے۔ ڈی مزید پڑھیں