کراچی : وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ان کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم نے کہا “ہم عوام کے وسیع تر مفاد میں بھائیوں کی طرح ایک مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 30 اپریل کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو 30 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت بھی کردی۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد مزید پڑھیں
نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 30 اپریل کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو 30 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت بھی کردی۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد مزید پڑھیں
ایران کے صدر ابراھیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پرحاضری
کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اہلیہ جمیلہ عالم الہدیٰ کے ہمراہ لاہور کے بعد کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ائیر پورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور کابینہ ارکان نےمعزز مہمانوں کا استقبال کیا۔ صدرابراہیم رئیسی ایئرپورٹ سے مزار قائد پہنچے مزید پڑھیں
لاپتا افراد کا معاملہ آسان نہیں،حکومت اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے: وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے 7 ہزار 5 سو سے زائد کیسز نمٹائے جا چکے ہیں جبکہ صرف 23 فیصد کیسز زیر التوا ہیں۔ اسلام آباد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی لاہور آمد: وزیراعلیٰ پنجاب کا پرتپاک استقبال
لاہور: ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کے 3 روزہ سرکاری دورے پر آج لاہور پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور بچوں نے انہیں گلدستہ پیش کیا۔ مریم نواز نے پنجاب کابینہ کے ارکان کا ایرانی صدر سے تعارف کرایا۔ بعد ازاں ایرانی مزید پڑھیں
پاک ایران صدور کی ملاقات: اسرائیلی جبر کے خاتمے کیلیے بین الاقوامی کوششیں تیز کرنے پر زور
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرتے ہوئے غزہ میں بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور غزہ کے عوام کے خلاف اسرائیل کی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان صدر میں آصف زرداری نے ایرانی صدر کے اعزاز مزید پڑھیں
ایرانی صدر کی وزیراعظم سے ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق
اسلام آباد: ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے، دونوں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک مزید پڑھیں
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے کیا۔ ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے۔ ایرانی وفد میں وزیرِ خارجہ، کابینہ کے مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات: 21 حلقوں میں پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری
شیخوپورہ:قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی ، 5بجے پولنگ کا وقت ختم ہو نے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں مزید پڑھیں