صدر مملکت نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کرلیا

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں کراچی اور سندھ بھر خاص کر کچے کے علاقے میں امن اومان کی صورتحال پر آئی جی سندھ بریفنگ دینگے۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتِ حال اور امن و مزید پڑھیں

مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں، یہی لوگ ملک کی معیشت میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بندہ مزدور کے اوقات بہت سخت ہیں اور زندگی غریب آدمی پر تنگ ہے، یہی لوگ ملک کی معیشت اور تعمیر و ترقی میں اپنا کلیدی کردار ادا کررہے ہیں ۔ لاہور میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 جامعات میں احتجاج جاری

واشنگٹن:غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی 20 سے زائد جامعات میں 11 روز سے احتجاج جاری ہے۔ کولمبیا یونیورسٹی میں طلبا مظاہرین کے مذاکرات ناکام ہوگئے جس کے بعد انتظامیہ نے طلبا کو معطل کرنا شروع کردیا ہے۔ یونیورسٹی صدر نے اسرائیل سے منسلک سرمایہ کاری ختم کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ کیلیفورنیا مزید پڑھیں

نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت کی، ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب اظہر مقبول اور شاہد خاقان عباسی وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشت ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، جس کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1ارب ڈالر جاری کرنیکی منظوری دیدی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز نے پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ میڈیا ذرائع مزید پڑھیں

فارم 45 کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں پہلے بلدیاتی انتخابات اور پھر عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، فارم 47 پر بننے والی حکومت تسلیم نہیں، فارم 45کے مطابق عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت بنائی جائے۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین و قانون مزید پڑھیں

بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔  سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق بشام میں چینی انجینئرزپر خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جس میں حملے میں ملوث کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 4 دہشتگردوں کو مزید پڑھیں