اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس کے ذمے داروں کو جواب دہ ٹھیرانا چاہیے۔ اپنے بیان میں صدر زرداری نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات قابل مذمت ہیں، 9 مئی کو سیاسی مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
پاکستان کی تاریخ میں 9 مئی یوم سیاہ رہے گا، ذمے داروں کو جوابدہ ٹھیرانا چاہیے، صدر زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 9 مئی یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس کے ذمے داروں کو جواب دہ ٹھیرانا چاہیے۔ اپنے بیان میں صدر زرداری نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات قابل مذمت ہیں، 9 مئی کو سیاسی مزید پڑھیں
لاہور:وکلا اور پولیس میں شدید تصادم، جھڑپیں، پاکستان بار کونسل کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
لاہور: وکلا اور پولیس کے درمیان شدید تصادم کے دوران درجنوں وکلا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ جھڑپوں میں پولیس اہل کار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عدالتوں کی منتقلی اور وکلا کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کے خلاف صوبائی دارالحکومت کے جی پی او چوک پر وکلا مزید پڑھیں
لاہور: وکلا کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد وکلاء گرفتار
لاہور : مطالبات کے حق میں وکلا کے احتجاج پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جبکہ پولیس نے متعدد وکلاء کو گرفتار کرلیا۔ لاہور میں جی پی او چوک پر سول عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف وکلا نے ریلی نکالی، احتجاج مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے چند روز قبل مزید پڑھیں
کسی کو طاقت کے ذریعے ملک چلانے کا اختیار نہیں، حافظ نعیم الرحمن
لاہور:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے طاقت کے ذریعے کسی کو ملک چلانے کا اختیار نہیں، آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں کریں گے، سوشل میڈیا کے سامنے امریکا جیسی طاقتور ریاست نہیں ٹھہر سکی۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے کہ فلسطینیوں کے حق مزید پڑھیں
مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی: سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت کے دوران جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ مداخلت تو ہورہی ہے لیکن حکومت کچھ نہیں کررہی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ ازخود نوٹس کی سماعت مزید پڑھیں
سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ناگزیر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کے قیام اور دہشت گری کے خاتمے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے۔سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ناگزیر ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل احمد شریف مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا کسانوں کیلیے احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ، سی ایم ہاؤس کا گھیراؤ اور دھرنے کیلیے کمیٹی قائم
لاہور: جماعت اسلامی نے کسانوں سے گندم خریداری کے معاملے پر احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ اور دھرنے کیلیے کمیٹی تشکیل دےد ی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت منصورہ میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور کسانوں کے مطالبات کے حق میں احتجاج کے حوالے مزید پڑھیں
حماس نے غزہ میں جنگ بندی کا مجوزہ معاہدہ قبول کرلیا، اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کا مجوزہ معاہدہ قبول کرلیا ہے، تاہم صہیونی ریاست اسرائیل اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جانب سے قطر اور مصر (غزہ جنگ بندی کے ثالث) کو آگاہ مزید پڑھیں