اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے سینیٹر کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سپلیمنٹری کیس کی سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
قانون ہم توڑیں یا فوج توڑے،ایک ہی بات ہے: چیف جسٹس
اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت غیر معینہ مدت تک کےلیے ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی بھی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوگئے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے آغاز مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا۔ بدھ کے روز سینیٹر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کی تھی جس پر سپریم کورٹ کی جانب سے آج ازخود نوٹس لے لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ازخود نوٹس پر بینچ کل مزید پڑھیں
نیب ترامیم کالعدم کیس: عمران خان وڈیو لنک پر سپریم کورٹ میں پیش
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے وڈیو لنک کے ذریعے نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے فی لیٹر کمی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے کمی کی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں
جولائی میں بجلی کی قیمت میں 5 سے 7 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان
اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو کو یقین دلایا ہے کہ جولائی میں سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے بجلی کی قیمیت میں 5 سے 7 روپے فی یونٹ تک اضافہ ہو سکتا ہے ۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد آئی ایم ایف مزید پڑھیں
عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ کے کرپشن کیس میں ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ایک روز قبل دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ قائم، 75 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کے نتیجے میں انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 مزید پڑھیں
دبئی پراپرٹی لیکس: پاکستانی 11 ارب ڈالرز کی جائیداد کے مالک نکلے
دبئی: دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرز کی جائیدادوں کا انکشاف ہوا ہے جس میں پاکستانیوں کی بھی 11 ارب ڈالر کی جائیدادیں شامل ہیں۔ میڈیارپور ٹس کے مطابق “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ پاکستانیوں کی دبئی میں 11 مزید پڑھیں
نیب ترمیمی کیس: حکومت کو عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی اور پنجاب حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ ویڈیو لنک کی سہولت کا بندوبست کریں اور قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی کیس میں جیل میں بند پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی پیشی کو یقینی بنائیں۔ وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل مزید پڑھیں