آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام پر مذاکرات نہیں ہوسکے

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے قرض پروگرام پر مذاکرات نہیں ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات کا آغاز قرض اہداف کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف وفد کے ساتھ پاکستانی حکام کے مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق مزید پڑھیں

اسرائیلی دہشتگردی عروج پر؛ 7اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید

مقبوضہ بیت المقدس:فلسطین  پر قابض صہیونی ریاست اسرائیل کی قابض فوج کی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے، جس کے نتیجے میں 7 اکتوبر سے لے کر اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پہلے سے محصور پٹی غزہ کے علاوہ مغربی کنارے پر بھی اسرائیلی مزید پڑھیں

نئے بجٹ میں سخت معاشی پالیسیاں جاری رہیں گی، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں سخت پالیسیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں آئی ایم ایف کو بھی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  حکومت نے نئے مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ میں سخت معاشی پالیسیوں کا نفاذ  کو جاری رکھنے کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مذاکرات، گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے لیے وفاقی حکومت نے گھریلو، کھاد، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کے لیے گیس مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق ایم ایف سے شیئر پلان میں اگست سے گیس کے نرخوں میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے، مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی۔ صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عبداللہیان اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد مزید پڑھیں

ایجنسیوں کے کام پر نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے ، جسٹس محسن اختر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ایجنسیوں کےکام پر کسی کو اعتراض نہیں، اعتراض ماورائے قانون کام پر ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن مزید پڑھیں

گندم درآمد اسکینڈل: وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کے 4 افسران معطل

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نگران دور حکومت میں گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں ناقص منصوبہ بندی اور غفلت برتنے پر وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کے 4 افسروں کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران دور حکومت میں سرپلس گندم امپورٹ اور ذمہ داروں کا تعین کر لیا مزید پڑھیں

جعلی خبروں پر 30 لاکھ تک جرمانہ ہوگا، ہتک عزت قانون پنجاب اسمبلی میں منظور

لاہور:سوشل میڈیا پر جعلی اور جھوٹی خبروں کے خلاف ہتک عزت کا قانون پنجاب اسمبلی میں پیش کیا گیا، جسے بعد ازاں منظور کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر پارلیمانی امور  مجتبٰی شجاع الرحمن نے ایوان میں  ہتک عزت قانون 2024ء پیش کردیا، جس کا اطلاق پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور مزید پڑھیں