اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد
وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف نہ بڑھانےکی ہدایت کی ہے۔ وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 13 ججز پر مشتمل فل کورٹ بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 13 رکنی فل کورٹ بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے اور سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر کیس کی سماعت تین جون کو ہو مزید پڑھیں
یقین ہے دیگر ممالک بھی آزاد فلسطینی ریاست کیلیے کاوشیں کرینگے، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کے بعد دیگر ممالک بھی آزاد فلسطینی ریاست کے لیے کاوشیں کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت نے فلسطینی ماؤں کی گود اجاڑ دی اور ہزاروں بچوں کو والدین سے محروم مزید پڑھیں
9مئی میں ملوث مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء کا کہنا ہے کہ ملک کے وسیع تر مفاد میں لازم ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے مزید پڑھیں
شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری: کراچی سے خیبر تک عوام سراپا احتجاج
کراچی:شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کے بعد کورنگی ، لانڈھی اور نیوکراچی کی عوام نے سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا گیا،مظاہرین مزید پڑھیں
پاکستانی حکومت اسٹیشنری اشیاء بشمول کتابوں، قلم پر ٹیکس عائد کرے ، آئی ایم ایف
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پاکستانی حکومت سے اسٹیشنری اشیاء بشمول کتابوں، قلم وغیرہ پر ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ قرض دہندہ نے حکومت سے کتابوں، قلم، کاغذ، سٹکی نوٹ پیپر، کارڈ بورڈ اور دیگر اسٹیشنری اشیاء پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مزید پڑھیں
عدت نکاح کیس: خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلا کا حملہ
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں آمد پر پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس مزید پڑھیں
وزیراعظم کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈمینجمنٹ اور بجلی چوری روکنےکے امورپر اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ پر مفصل بریفنگ دی۔ اجلاس میں وزیراعظم کو بتایا مزید پڑھیں
یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ: سی جے سی ایس سی اور سروسز چیفس کی قوم کو مبارکباد پیش
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کی جانب سے یوم تکبیر کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ملٹری میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں فوجی قیادت نے کہا کہ یہ اہم موقع 1998 میں پاکستان کے ایٹمی تجربات کی تاریخی کامیابی کی یاد دلاتا مزید پڑھیں