لاہور: پنجاب حکومت کا ہتک عزت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ صحافی جعفر احمد یار اور راجہ ریاض نے عزت قانون کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ، جس میں حکومت پنجاب، وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکریٹری فریق بنایا گیا مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا، قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے
لاہور: پنجاب میں ہتک عزت بل کو قانون کی شکل مل گئی، قائم مقام گورنر نے بل پر دستخط کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی سے منظور کیا گیا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر پنجاب کے دستخط سے ہونے والی منظوری کے بعد قانون بن گیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب کے مزید پڑھیں
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی
کراچی: ذی الحج کا چاند نظر آ گیا۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 17 جون پیر کے روز ہوگی۔ اسلامی سال 1445ھ کے آخری مہینے ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس کراچی اور دیگر زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوئے جہاں مختلف علاقوں سے چاند کی رویت کی مزید پڑھیں
وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک فیز II اور دیگر منصوبوں پر اتفاق
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کے مابین اہم ملاقات ہوئی، جس میں سی پیک کے فیز ٹو اور دیگر منصوبوں پر اتفاق کیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں اور وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کے مابین مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کریش کر گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کی صبح تقریبا 9 بج کر 52 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 2 ہزار 14 پوائنٹس تنزلی کے بعد 71 ہزار 848 پر آگیا، جو گزشتہ روز 73 ہزار 862 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کے وزیراعظم لی چیانگ گریٹ سے ملاقات کے لیے ہال آف دی پیپل پہنچنے تو ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب ہوئی مزید پڑھیں
شہر قائد کی عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
کراچی: شہرقائد کی عوام کے کیلئے بری خبر سامنے آگئی، بجلی کی قیتموں میں 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدارت میں عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ نے بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیس کی سماعت کی اور دلایل سننے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم
بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی سے ملاقات کی جس میں اسٹریٹیجک اعتماد اور عملی تعاون کے مزید فروغ پر مزید پڑھیں
پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے: وزیراعظم
بیجنگ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی سے ملاقات کی جس میں اسٹریٹیجک اعتماد اور عملی تعاون کے مزید فروغ پر مزید پڑھیں