آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے وعدہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستانی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ  جب ہم نے 2022ء میں حکومت سنبھالی تو پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا تھا، جس کے لیے نواز شریف مزید پڑھیں

مسلمان آج حج کے اختتام پر میدان عرفات پر نماز ادا کریں گے

عرفات :20 لاکھ سے زائد مسلمان آج کو بڑھتے ہوئے درجہ حرارت میں کوہ عرفات پر نماز ادا کریں گے ۔ مکہ مکرمہ سے تقریباً 20 کلومیٹر دور پتھریلی، 70 میٹر پہاڑی پر دنیا بھر سے آئے ہوئے عبادت گزار  آئیں گے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا آخری خطبہ دیا تھا۔ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 10.20 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں 10.20 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ پی ایم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئندہ 15 دن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت کے ساتھ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا: تنخواہوں میں 30فی صد تک اضافہ، کم سے کم اجرت 37 ہزار مقرر

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے مالی سال  2024-25ء کے لیے بجٹ پیش کردیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد تک اور پنشن میں 15 فی صد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ کم سے کم اجرت 37 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی اوسط قیمت میں 5.71 روپے اضافہ کردیا

اسلام آباد:نیپرا نے ملک میں بجلی کی اوسط قیمت میں 5.71 روپے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کیے گئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال کردیا گیا ہے، جس کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ نیپرا حکام کے مطابق مزید پڑھیں

ٹیکس چوروں کا خاتمہ کرینگے، متوسط طبقے پر کم ٹیکس لگایا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، حکومت نے بجٹ میں متوسط طبقے پر کم ٹیکس لگایا ہے۔ وزیراعظم کی صدارت میں ٹیکس اصلاحات، محصولات میں اضافے کے لیے حکومتی اقدامات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 74,000 پوائنٹس رینج دوبارہ بحال

کراچی: وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک بار پھر 74 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، اسٹاک مارکیٹ میں  2120 پوائنٹس اضافے کے مزید پڑھیں

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ٹیکس کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے،  10 مزید پڑھیں