ایپکس کمیٹی اجلاس: دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘ شروع کرنے کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘ شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ ایپکس کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عزم استحکام آپریشن تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے درمیان اتفاق رائے کے بعد لانچ کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں

خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی تیاری مکمل

اسلام آباد: خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سلیز ٹیکس لگانے کی مکمل تیاری کرلی گئی ہے کیونکہ سرکاری استپال سیلز ٹیکس ادا کرتے ہیں جبکہ نجی و خیراتی و فلاحی اسپتال سیلز ٹیکس ادا نہیں کرتے ۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کے فیصلے مزید پڑھیں

تمام معاملات مسلح افواج پر چھوڑنا خطرناک روش ہے ، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم  شہباز شریف کی صدارت میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس  ہوا ، جس میں ریاست کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز اور غیر ملکیوں خصوصاً چینی باشندوں کی سیکورٹی کے حوالے  غور خوض کیا گیا ۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تمام وزرا ئے اعلی، گورنرز، مزید پڑھیں

آج کل بجلی کے بل نہیں بلکہ لوگوں کے گھروں میں بم آرہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج کل بجلی کے بل نہیں بلکہ لوگوں کے گھروں میں بم آرہے ہیں۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس وقت پاکستان شدید گرمی سے گزر رہا ہے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ پورے ملک مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے ہونگے

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج (ہفتے کے روز) طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے  مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں آج ایک بجے طلب کیے گئے اہم اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور وفاقی وزرا بھی شریک ہوں گے۔ مزید پڑھیں

12 گھنٹوں سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے:علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے میں 12 گھنٹوں سے زیادہ لوڈشیڈنگ کسی صورت قبول نہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس دوران صوبے مزید پڑھیں

سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں: وزیر خارجہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوگی، سی پیک دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا نیا ورژن ہے ،سی پیک پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ پاک چین مشاورتی مکینزم اجلاس میں چینی وفد سمیت مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر کے مزید پڑھیں

بلاول نے وزیراعظم کو بجٹ منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد:بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو وفاقی بجٹ کی منظوری میں تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بجٹ کے حوالے سے پیپلز پارٹی کے تحفظات پر سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم سے ملاقات کی، مزید پڑھیں

سعودیہ ، ورلڈ بینک سمیت کوئی پاکستان میں سرمایہ کاری کوتیار نہیں، عمر ایوب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ورلڈ بینک سمیت کوئی بھی پاکستان میں سرمایہ کاری پر تیار نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف چین کے دورے پر گئے جہاں ان کا استقبال ڈپٹی میئر مزید پڑھیں