آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں،چند دنوں میں طریقہ کار واضح ہوجائیگا: وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردوں کی کہیں رٹ قائم نہیں ہوئی، آپریشن عزم استحکام کا ماضی کے آپریشنز سے موازنہ درست نہیں ہے، عزم استحکام آپریشن کا مرکز خیبرپختونخوا اور بلوچستان ہوں گے جس کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ایپکس کمیٹی کی جانب سے اعلان کیے جانے والے آپریشن عزم استحکام کی بھی منظوری دے دی۔  رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مالی سال 23-2022 کی مزید پڑھیں

حکومت کا ‘‘آپریشن عزمِ استحکام’’پر سیاسی قیادت کو اعتماد میں  لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ‘‘آپریشن عزمِ استحکام’’ کے معاملے پر سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور انتہا پسندی پر کنٹرول کے لیے اعلان کیے گئے آپریشن عزم استحکام پر مزید پڑھیں

کسی سیاسی جماعت کی حمایت میں نہیں آئین کے مطابق فیصلہ ہوگا ، چیف جسٹس

 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی براہ راست سماعت کے  دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے آئین کے الفاظ واضح ہیں ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، ہم پارلیمنٹ سے زیادہ ہوشیاراورعقلمند نہیں ہیں ۔عمران خان بطور وزیر اعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا: مولانا فضل الرحمٰن

  مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا جو پاکستان کو مزید کمزور کرے گا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ اور مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا پانی و بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف 26 جون کوشاہراہ فیصل پر دھرنے کا اعلان

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں پانی و بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف 26 جون بدھ کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان وتاریخی دھرنا دیا جائے گا، شہریوں کو نلکوں میں پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔ ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے منتخب ٹاؤن چیئرمینز کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ، یہ قرارداد سوات واقعے کے تناظر میں پیش کی گئی تھی ۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہونیوالے بجٹ سیشن کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سوات واقعے مزید پڑھیں

سوات : مدین واقعہ میں ملوث 23  افرادگرفتار،تحقیق کے لیے نامعلوم مقام منتقل

سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو زندہ جلانے اور تھانے کو نذر آتش کرنے کے الزام میں 23 افراد کو گرفتار کر کےمزید تحقیق کے لیے  نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی قومی تحریکِ مزاحمت کا آغاز: مہنگی بجلی، لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کیخلاف آج ملک گیر احتجاج

لاہور:  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگی بجلی، طویل لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف آج (اتوار) کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کردیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ظالمانہ بجٹ کسی صورت قبول نہیں۔ ن لیگ، پی پی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی قومی تحریکِ مزاحمت کا آغاز: مہنگی بجلی، لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کیخلاف آج ملک گیر احتجاج

لاہور:  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگی بجلی، طویل لوڈشیڈنگ اور عوام دشمن بجٹ کے خلاف آج (اتوار) کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے قومی تحریک مزاحمت کا آغاز کردیا۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ظالمانہ بجٹ کسی صورت قبول نہیں۔ ن لیگ، پی پی مزید پڑھیں