بجلی  کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بین الاقوامی فنڈ کی ایک اہم شرط کو پورا کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.75 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری سرکولیشن سمری کے زریعے دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسطاً 5 مزید پڑھیں

افغانستان دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے، وزیراعظم

آستانہ : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردی کے خلاف موثر اقدامات کرے تاکہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ آج شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم خطے کے عوام کی سماجی مزید پڑھیں

ٹریبونل تشکیل کیس: عدالتی فیصلہ و الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ٹریبونلز تشکیل کیس میں لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔  سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 26 اپریل کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو گئیں، وزیرمملکت

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو  چکی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی پرویز ملک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو گئیں، وزیرمملکت

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر سے زائد کے بیل آؤٹ پیکیج کی تمام شرائط پوری ہو  چکی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزیر مملکت برائے خزانہ و توانائی پرویز ملک مزید پڑھیں

بنچ مارک KSE-100 انڈکس میں پوائنٹس 80 ہزار سے تجاوز کرگئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جس سے بینچ مارک KSE-100 انڈیکس میں پوائنٹس  80 ہزار سے تجاوز کر گئے جس کی وجہ سے سرکاری اداروں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ دن کے آغاز میں ہی بینچ مارک KSE-100 انڈکس میں  80,292.59 پوائنٹس پر پہنچ مزید پڑھیں

ہمیں آئی ایم ایف کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے کو پورا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی پراگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی روسی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران شہباز شریف نے روسی صدر ولاد یمیر پوٹن کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں تجارت اورتوانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات مضبوط بنانےپر اتفاق مزید پڑھیں

بنچ مارک KSE-100 انڈکس میں پوئنٹس 80 ہزار سے تجاوز کرگئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا، جس سے بینچ مارک KSE-100 انڈیکس میں پوئنٹس  80 ہزار سے تجاوز کر گئے جس کی وجہ سے سرکاری اداروں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے۔ بینچ مارک KSE-100 انٹرا ڈے کے دوران 80,292.59 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جو 739.71 مزید پڑھیں

تحریک مزاحمت:جماعت اسلامی کے مظاہرے وارم اپ میچز تھے، اسلام آباد کا احتجاج اصل میچ ہوگا، حافظ نعیم

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مظاہرے وارم اپ میچز تھے، اسلام آباد کا احتجاج اصل میچ ہوگا۔ منصورہ میں تربیتی ورکشاپ سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ ہم نے 12جولائی کو اسلام مزید پڑھیں