جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مقرر کرنے کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ رپورٹ کے مطابق تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس کا تقرر تین ججز کے درمیان ووٹنگ کے زریعے ہوا، جسٹس عالیہ ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن کی تشریح غیر آئینی تھی ، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی۔ آئینی ادارے کی غیر آئینی تشریح کو عدالت توثیق کر سکتی ہے کیسے کر سکتی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 9 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی:خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم جولائی 2024 کو صوبہ خیبر پختونخوا میں 2 علیحدہ آپریشنز ہوئے، جس میں سیکورٹی فورسز نے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پہلی کارروائی ضلع مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا کیس: پی ٹی آئی نے خود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں کیس: پی ٹی آئی پہلے بھی انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت مزید پڑھیں

بجٹ منظوری کے بعد مہنگائی کا ایک اور  تحفہ: پٹرول 7 روپے مہنگا

اسلام آباد: بجٹ منظوری کے بعد وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہےکہ   پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 45 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات سے مہنگائی میں 26 فیصد کمی آئی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہو کر 12 فیصد پر آگئی ہے یعنی مہنگائی میں 26 فیصد کمی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آرہا ہے کیونکہ حکومتی اقدامات سے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے فنانس بل 2024 کی منظوری دیدی

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2024 کی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آرٹیکل 75 کے تحت فنانس بل کی منظوری دی۔  فنانس بل یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے دو روز قبل اسپیکر ایاز صادق کی مزید پڑھیں

طالبان کے خلاف سرحد پر کارروائیاں کیں اور آئندہ بھی کریں گے ، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور ان کو کیک پیسٹری نہیں کھلائیں گے۔ طالبان کے خلاف سرحد پر کارروائیاں کیں اور آئندہ بھی کریں گے۔  بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے، یہ حکومت کی بھی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری لینی بھی چاہئیے ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر سے مزید پڑھیں