200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو اگلے 3 ماہ کیلئے رعایت دے رہے ہیں، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو 3 ماہ کے لیے رعایت دے رہے ہیں، جولائی، اگست اور ستمبر کے لیے یہ رعایت دے رہے ہیں، صارفین کو 4 روپے سے 7 روپے تک فی یونٹ فائدہ ہوگا ،اس رعایت کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو فون کال ٹریس کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو فون کال ٹریس کرنے کی اجازت دے دی ۔ وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو شہریوں کی کال سننے یا ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دے دی ۔آئی ایس آئی کو فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستوں سے انکار کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق فیصلہ مزید پڑھیں

حکمراں قوم کو مزید کسی اندھی لڑائی میں دھکا نہ دیں، حافظ نعیم الرحمان

باجوڑ:  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران قوم کو مزید کسی اندھی لڑائی میں دھکانہ دیں، دہشت گردی پرویز مشرف کی ڈالروں کے عوض امریکی جنگ میں شرکت کا نتیجہ تھا۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اسباب پر غور کرنا ہو گا، عوام کو تعلیم، مزید پڑھیں

کینیا: عدالت نے صحافی ارشد شریف کا قتل غیر قانونی قرار دے دیا

نیروبی: کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی اینکر و صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے صحافی کے اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے پاکستانی اینکر و صحافی ارشد شریف قتل کیس پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے قتل کو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی چوتھی منزل پر آگ لگی تھی جس کے نیتجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تقریباً ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد عمارت مزید پڑھیں

ظلم کا نظام نہیں چلنے دینگے، 12 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، حافظ نعیم

ملتان:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ظلم کا نظام اب ختم ہو جانا چاہئے، 12 جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی دھرنا دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے   حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بجلی کا شدید بحران ہے، بجلی کا بل بھرنے کے لئے عوام اپنے زیور بیچ مزید پڑھیں

عمر ایوب کے گھر پر پنجاب پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد: میانوالی پولیس نے اسلام آباد پولیس کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر کے گھر چھاپہ مارا تاہم عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے۔ پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی ایف ٹین والی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران عمر ایوب گھر پر موجود نہ تھےجس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی :وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ میڈیا کے مطابق  دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کریں گے، جبکہ ان کی تاجر برادری سے بھی ملاقاتوں کا امکان ہے۔ شہباز شریف مزید پڑھیں

چین کیساتھ طے معاہدوں پر عمل میں کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان طے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عمل میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ناقابل برداشت ہوگی۔ وزیراعظم کے دورۂ چین کے دوران طے ہونے والے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عمل کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مزید پڑھیں