فلسطینی زمین پر اسرائیل کا وجود غیر قانونی ہے، عالمی عدالتِ انصاف

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے قرار دیا ہے کہ فلسطینی زمین پر اسرائیل کا وجود ہی غیر قانونی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق دی ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے صدر نواف السلام نے جمعہ کے روز فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے حوالے سے غیر پابند مشاورتی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کے سلسلے میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، پوائنٹس میں کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست ریکارڈ تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ سیشن کے دوران 100 انڈیکس 1098 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 81,000 پوائنٹس کی سطح مزید پڑھیں

اگر کسی نے سیاسی عدم استحکام لانے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹے گے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر کسی نے عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، تحریک انصاف نے جو مانگا بھی نہیں اسے وہ مل گیا، حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

جسٹس مقبول کی بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت

اسلام آباد: جسٹس (ر) مشیر عالم کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ اپنے بیان میں جسٹس مقبول باقر کا کہنا تھا کہ کچھ ذاتی معاملات اور مصروفیات کی وجہ سے معذرت کررہا ہوں، اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، ایڈہاک ججز مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ محرم کی دو روزہ تعطیلات کے بعد آج جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 371 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 81 ہزار 527 پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کے خلاف جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی پر مبنی ہے،ایڈہاک ججز آزاد عدلیہ کے لیے مضر ہے، ہم معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں

عمران خان کی جلد رہائی کا امکان نہیں، حکومت مزید 18 ماہ رہے گی، فچ کی پیش گوئی

اسلام آباد:عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی حکومت مزید 18 ماہ باقی رہے گی جب کہ عمران خان کی مستقبل قریب میں رہائی کا امکان نہیں ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فچ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت 18 مال مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طلبہ کا سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، 7 طلبہ جاں بحق، سیکڑوں زخمی

ڈھاکا: بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کیا، حکومتی پارٹی کے طلبہ ونگ نے پولیس کی مدد سے احتجاج کرنے والوں حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 7 طلبہ جاں بحق  ہوگئے جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری، تازہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، تازہ حملوں میں مزید 57 فلسطینی شہید ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق قابض صہیونی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس میں 57 فلسطینی جام شہادت نوش کر گئے۔ دریں اثنا مزید پڑھیں