مسقط: مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 نمازی جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا۔ مسجد میں 700 سے زائد افراد موجود تھے۔فائرنگ کے وقت مجلس عزا جاری تھی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Important News from Al Qamar
جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد، 26 جولائی کو دھرنے کا اعلان
اسلام آباد:جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن اقدامات کے خلاف حق دو عوام کو تحریک چلا رہے ہیں، حکومت پیٹرول سمیت تمام اشیا کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جما عت اسلامی قیصر شریف نے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کوشاں ہے جب کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے مزید پڑھیں
توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی: احتساب عدالت نے توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں نیب کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون نے دونوں کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مزید پڑھیں
جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، عمران خان
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے جیل میں ڈالیں لیکن میری بیوی کو تو چھوڑ دیں، جج صاحب آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو جوابدہ نہیں ہیں۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالا جیل میں سماعت شروع ہونے سے قبل ہی کہا مزید پڑھیں
سستی بجلی کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگادیے گئے
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے گھریلو صارفین پر بجلی کا بم گرادیا، گھریلو صارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دیگر صارفین کے لیے 184 مزید پڑھیں
ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ، حملہ آور کی شناخت ہو گئی: ایف بی آئی
پنسلوینیا: فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ قاتلانہ تھا، حملہ آور کی شناخت ہو گئی۔ پنسلوینیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس واقعہ میں ایک حملہ آور اور ایک شخص ہلاک ہوئے ہیں، مشتبہ شخص کا ڈی این اے کررہے مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر گرفتاری ڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی مزید پڑھیں
عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر گرفتاری ڈالی۔ رپورٹ کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی مزید پڑھیں
عدت نکاح کیس: : عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزائیں معطل، عدالت کا بری کرنے کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا اور ان کی7،7سال قید کی سزائیں معطل کردیں۔ عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان مزید پڑھیں