لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت کا جسمانی  ریمانڈ منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے 9 مئی سے متعلق دہشت گردی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت کا جسمانی  ریمانڈ منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے 9 مئی سے متعلق دہشت گردی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 39 ارکان  قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی سے وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے 39 ایم این ایز کا نوٹیفکیشن ویب سائیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکان

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں متوقع ہے۔ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کےلیے 7 ارب ڈالر کے بیل آوٹ پیکیج کی منظوری آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس اگست کے وسط مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا اسلام آباد دھرنا: امیرِ کراچی نے قافلوں کو روانہ کردیا

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی زیر قیادت،ملک میں بڑھتی مہنگائی، آئی ایم ایف اور وفاقی حکومت کے ظالمانہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسز،پیٹرول،گیس وبجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافے اور ظالمانہ سلیب سسٹم اور آئی پی پیز سے کیے گئے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف جماعت اسلامی کی ”حق دو مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی ویب سائٹ سے پاک فوج کے سربراہ کے خلاف باتیں کی جا رہی ہیں : وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولے نے 9 مئی کو ملک کی جڑیں ہلانے کی کوشش کی اور ملکی اداروں پر حملے کیے۔ آج وہ نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں ۔  وزیراعظم شہبازشریف کا کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب مزید پڑھیں

حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرنے  کی ہدایت کی ہے اور یہ اختیار اب آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق مشاورت کا امکان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق مشاورت کا امکان ہے جبکہ اجلاس میں سابق صدر عارف مزید پڑھیں

نو مئی کے ماسٹر مائنڈ اور مجرم نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نو مئی کے ماسٹر مائنڈ اور مجرم نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بیان میں کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جماعت نہیں انتشاری ٹولہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف شرپسندی کے ذریعے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے۔ نومئی کے مجرم مزید پڑھیں

 عمران خان جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جارہی ہے: فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار بانی پی ٹی آئی ہیں، عمران خان جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی موجودہ حکومت کہیں جارہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ مزید پڑھیں