پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے اپنی نظرثانی اپیل میں 12 جولائی کے مخصوص نشستوں کا فیصلہ کے واپس لینے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 26 جولائی کا دھرنا مطالبات منظور ہونے تک جاری رہے گا، حافظ نعیم

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والا 26 جولائی کا دھرنا مطالبات منظور ہونے تک جاری رہے گا۔ راولپنڈی میں تاجرکنونشن سےخطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ بے جا اور بھاری ٹیکسز، پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتیں اور مہنگی گیس کے خلاف مزید پڑھیں

عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیا

 بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گرفتاری سے قبل کارکنان کو جی ایچ کیو کے سامنے مزید پڑھیں

عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

انہوں نے کہا کہ انتہائی سنجیدہ امور کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے، عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ دہشت گردی کے خلاف ایک مربوط مہم ہے، عزم استحکام ملتی ڈومین، ملٹی ایجنسی، ہول آف دی سسٹم، نیشنل وژن ہے پاکستان میں استحکام قائم کرنے کے لیے، یہ نیشنل ایکشن پلان کو دوبارہ متحرک مزید پڑھیں

بجلی کو مہنگا کرنا ملک کی معیشت کو تباہ کرنا ہے، حافظ نعیم الرحمن

اسلام آباد:امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بجلی کو مہنگا کرنا ملک کی معیشت کو تباہ کرنا ہے،پاکستان میں بہترین جرنلز ہے جو حکومت کرتے ہیں، پڑھے لکھے لوگوں کے ہاتھ میں نظام کے باوجود سود و قرضے چڑھ گئے ہیں، فوجی ڈکٹیٹر، بیورکریٹس ناکامی کو تسلیم کرلیں، بنوں واقعہ ہوا مزید پڑھیں

بنوں امن مارچ واقعے میں پی ٹی آئی ملوث ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات  عطاتارڑ کا کہنا  ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  ملکی معیشت کو تباہ کرنا چاہتی ہے، یہ ہمیشہ لاشوں کی تلاش میں رہتے ہیں، بنوں امن مارچ واقعے میں پی ٹی آئی ملوث ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات  نے کہاکہ  بانی پی ٹی آئی نے بیان دیاکہ شہریوں مزید پڑھیں

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر حملہ، پرچم بھی اتار دیا

فرینکفرٹ: جرمن شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا کیا گیا اور پاکستانی پرچم اتارنےکا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا۔ پاکستانی سفارتی حکام نے فرینکفرٹ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان مزید پڑھیں

ہم نے آئی ایم ایف کو واپس بھیج دیا تھا، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ، ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا، ملک کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیف منسٹر مزید پڑھیں

حکومت کا کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

پاکستان نے ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔ 19 جولائی کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سرغنہ نور ولی محسود کی ایک خفیہ کال منظر عام پر آئی تھی جس میں وہ پاکستان میں دہشتگردی کی ہدایات دے رہا تھا۔ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی سربراہ کی خفیہ کال منظرِ عام پر

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود کی خفیہ کال پکڑی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خفیہ کال میں نور ولی محسود ہدایت دے رہا ہے کہ ’امن و امان کی صورت حال بگاڑنے کے دو طریقے ہیں ولی محسود نے مزید پڑھیں